• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ سرفراز فیضی حفظہ اللہ کو نیا بیٹا مبارک

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
لسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بارک اللہ لک فی الموھوب لک و شکرت الواھب و بلغ اشدہ و رزکت برہ۔آمین
بہت مبارک ہو۔اللہ بچے کو والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔آمین
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
الحمدللہ شیخ @سرفراز فیضی حفظہ اللہ کو اللہ رب العالمین نے ایک نیا بیٹا عنایت فرمایا ہے۔
یہ شیخ کا دوسرا بیٹا ہے پہلا بیٹا ماحی فرازہے جس کا تعارف شیخ نے اپنے انٹرویو میں کرایا ہے۔
دعاہے کہ رب العالمین اسےعالم باعمل اور دین وملت کا خادم بنائے آمین۔
آمین!
ماشاء اللہ!
یا شیخ سرفراز فیضی حفظک اللہ وبارک اللہ لک فی الموھوب لک و شکرت الواھب و بلغ اشدہ و رزکت برہ
آمین!
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
الحمدللہ شیخ @سرفراز فیضی حفظہ اللہ کو اللہ رب العالمین نے ایک نیا بیٹا عنایت فرمایا ہے۔
یہ شیخ کا دوسرا بیٹا ہے پہلا بیٹا ماحی فرازہے جس کا تعارف شیخ نے اپنے انٹرویو میں کرایا ہے۔
دعاہے کہ رب العالمین اسےعالم باعمل اور دین وملت کا خادم بنائے آمین۔

آمین یا رب ۔

الف مبروک۔
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
ماشاء اللہ بہت ہی خوشی کی بات ہے
اللہ اسے بھی شیخ کی طرح دین کا داعی بنائے ۔
آمین

بہت اچھی خبر ہے ماشاء الله
سرفراز بھائی مٹھائی تو بنتی ہے خاص کر ہم جیسے ہندوستانی بھائی کو
@Aamir
صرف بھائی کو نہیں بھائی
بلکہ بھائیوں کو
ہم بھی تو ہیں ۔۔۔۔۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
آمین!
ماشاء اللہ!
یا شیخ سرفراز فیضی حفظک اللہ وبارک اللہ لک فی الموھوب لک و شکرت الواھب و بلغ اشدہ و رزکت برہ
آمین!
امین یا رب العالمین
محترم بھائی اللہ آپ سے اور آپکے بیٹوں سے اپنے دین کا زیادہ سے زیادہ کام لے امین
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,552
پوائنٹ
304
السلام علیکم و رحمت الله -

محترم سرفراز صاحب - آپ کو بیٹا مبارک ہو -الله تعالیٰ اس کو لمبی عمر عطا کرے اور والدین کا فرما بردار بناے (آمین) -

ویسے یہ کفایت الله صاحب کی "نیا بیٹا " کی اصطلاح پہلی بار سنی ہے- یعنی باقی بیٹے پرانے ہوگئے ؟؟؟ (ابتسامہ)-
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

محترم سرفراز فیضی اور ان کے اھل و عیال کو ان کے دوسرے بیٹے کی پیدائش پر مبارک باد قبول ہو، اللہ سبحان تعالی زچہ و بچہ دونوں کو محفوظ رکھے آمین!

والسلام
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
ماشاءاللہ۔
بہت بہت مبارک ہو سرفراز بھائی۔ اللہ تعالیٰ آپ کے دونوں بیٹوں کو آپ والدین کے لئے دنیا و آخرت میں سرفرازی کا ذریعہ بنا دیں۔ آمین۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
@Aamir
صرف بھائی کو نہیں بھائی
بلکہ بھائیوں کو
ہم بھی تو ہیں ۔۔۔۔۔
آپ بھی ممبئی سے ہے آپ تو ڈائریکٹ مٹھائی لے لیجئے
سرفراز بھائی ممبئی میں رہتے ہے اور مجھے وہاں کی Aflatoon مٹھائی بہت پسند ہے، سوچا شاید اسی بہانے سے بھائی بھیج دے،، ابتسامہ
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
محترم فیضی صاحب ۔ السلام علیکم۔ دوسرا چاند مبارک ہو ۔ اللہ اسے ہمیشہ چاند کیطرح رکھے ۔ اللہ کرے تیسرا چاند بھی جلد نمو دار ہو ۔ اللہ ہر چاند کو چاند کی طرح مسکراتا ہوا رکھے بڑا کرکے انھین عالم با عمل بنایے آمین
 
Top