• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ شعیب ارناوط حنفی ہیں؟

شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
مجھے تو شیخ شعیب الارنؤوط رحمہ اللہ حنفی معلوم نھیں ہوتے ہاں اتنا ضرور ھے کہ وہ تمام مکاتب فکر کے یہاں قدر کی نگاہ سے دیکھےجاتے ھیں

مسندِ احمد پر ان کا کام بھت ہی عظیم ھے
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
مجھے تو شیخ شعیب الارنؤوط رحمہ اللہ حنفی معلوم نھیں ہوتے ہاں اتنا ضرور ھے کہ وہ تمام مکاتب فکر کے یہاں قدر کی نگاہ سے دیکھےجاتے ھیں

مسندِ احمد پر ان کا کام بھت ہی عظیم ھے
جی تحقیق حدیث کے معاملے میں معتدل ہیں، بلکہ عقیدہ بھی ان کا حنفیوں والا نہیں ہے۔ وہ عقیدے میں وہابی تھے، ابتسامہ
 
شمولیت
اگست 31، 2016
پیغامات
28
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
40
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ: محدث لائبریری میں الاعتصام کے تمام شمارے موجود ہیں شیخ ارشادالحق اثری صاحب کا مضمون یہاں اپلوڈ کردیں عاجز نے الاعتصام دفتر میں دو دفعہ رابطہ کیا ہے مگر ابھی تک بات نہیں بن پا رہی اور نا ہی مجھ سے ابھی لاہور جانا ہورہا ہے
 
شمولیت
اگست 27، 2013
پیغامات
80
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
57
شیخ شعیب الارنوط نے مسند احمد کی سینے پر ہاتھ باندھنے والی روایت کے بارے میں کہا کہ اس میں سینے کے الفاظ ضعیف ہیں باقی روایت صحیح العییری ۔

یہ اس بات کی طرف لطیف اشارہ ہے کہ شیخ الارنوط مسائل میں ابو حنیفہ کی طرف مائل تھے عقائد میں سلفی المسلک تھے ان سے حجت پکڑنا ٹھیک نہیں۔
 
Top