• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ مقبل بن ہادی رحمہ اللہ کا تعارف

شمولیت
جولائی 11، 2017
پیغامات
57
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
37
السلام علیکم ورحمتہ اللہ۔
مجھے شیخ مقبل بن ہادی رحمہ اللہ کا تعارف چاہیے۔
اور ان کی خدمات اور تصانیف کا تزکرہ بھی کردیں۔
جزاک اللہ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
یمن کے رہنے والے تھے۔
جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ سے فارغ التحصیل تھے۔
یمن کے علاقے دماج میں دار الحدیث کے نام سے ایک عظیم الشان مدرسہ قائم کیا۔
پاکستانی سلفی علما سے محبت کرنے والے تھے۔
شیخ بدیع الدین راشدی رحمہ اللہ وغیرہ کے تلامذہ میں سے ہیں۔
ان کی ایک ریکارڈنگ بھی موجود ہے، نیٹ پر ، بعنوان’رسالۃ إلی أہل باکستان‘ اس میں شیخ زبیر علی زئی صاحب کی طرف سے کیے گئے کچھ سوالات کے جوابات ہیں۔
الجامع المسند مما لیس فی الصحیحین ، الصحیح المسند فی اسباب النزول ، رجال الحاکم، نشر الصحیفۃ ، غارۃ الفصل علے المعتدین علی کتب العلل وغیرہ درجنوں کتب کے مصنف ہیں۔
کٹر سلفی علما میں شمار ہوتا ہے۔
بیمار ہوئے ، جدہ میں ایک ہسپتال میں فوت ہوئے، مکہ مکرمہ میں مدفون ہیں۔
 
Top