• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ کفایت اللہ سنابلی کے لیے دعا کی درخواست

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
فضیلۃ الشیخ کفایت اللہ سنابلی کے یہاں جمعہ کے روز بیٹے کی ولادت ہوئی تھی۔ ولادت کے بعد ہی سے بچے کی حالت نازک تھی ۔ پیدائش کے بعد بچہ کو NICU میں ایڈمیٹ کیا گیا لیکن ایک گھنٹہ بعد بچہ کا انتقال ہوگیا۔شیخ کفایت کا یہ تیسرا بیٹا تھا ۔ ان کے پہلے بیٹے کی وفات بھی اسی طرح ہوئی تھی۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ شیخ کفایت اور ان کے اہل خانہ کو صبر کی توفیق عطا فرمائے ۔ اور ان بچوں کا انہیں بہترین بدل نصیب فرمائے۔
 
ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332

آمین
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ شیخ کفایت اور ان کے اہل خانہ کو صبر کی توفیق عطا فرمائے ۔ اور ان بچوں کا انہیں بہترین بدل نصیب فرمائے۔
آمین
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ شیخ کفایت اور ان کے اہل خانہ کو صبر کی توفیق عطا فرمائے ۔ اور ان بچوں کا انہیں بہترین بدل نصیب فرمائے۔
آمین
 
ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ شیخ کفایت اور ان کے اہل خانہ کو صبر کی توفیق عطا فرمائے ۔ اور ان بچوں کا انہیں بہترین بدل نصیب فرمائے۔
آمین
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
بہت دکھ ہوا یہ خبر سن کر۔ اللہ تعالیٰ کفایت اللہ بھائی اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائیں اور اس شدید غم اور تکلیف کے بدلے ان کے اخروی درجات بلند فرمائیں اور ان بچوں کو والدین کے لئے جنت میں جانے کا ذریعہ بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
 
عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
قُلْ لَّنْ یُّصَیْبَنَا اِلاَّ مَا کَتَبَ اللّٰہُ لَنَا
کفایت اللہ صاحب ماشاءاللہ عالم ہیں اور باہمت مرد ہیں لیکن اس کے باوجود بشر ہیں اوراولاد کی تمنا عین بشری اور فطری تقاضہ کےمطابق ہے اور اس میں عام انسان انبیاء ورسل سبھی برابر ہیں اس کے باوجود اللہ کی مصلحت کے سامنے سب سرنگوں ہیں ۔ کئی بچوں کا فوت ہوجانا یقیناً ایک بڑا سانحہ ہے خاص کر ماں جیسی نازک طبیعت کے لیے واقعی ایک بڑا المیہ ہے مرد تو برداشت کرہی لیتا ہے لیکن ماں کافی وقت لےلیتی ہے اور کسی کسی کے لیے تو یہ ساری زندگی کا روگ بن جاتا ہے ۔اس دکھ کو وہی سمجھ سکتا ہے جو اس دور سے گزرا ہو احقر بھی اس میں شامل ہے ہمارے کوئی اولاد ہی نہیں اس غم میں میری اہلیہ بالکل گھل گئی ہے لیکن اللہ کی مصلحت کے سامنے کسی کا کوئی بس نہیں سب مجبور و بے بس ہیں اس کی مصلحت کے سامنے سر تسلیم خم کردینا ہی عین اسلام ہے ۔ بہر حال ہمارے یہ الفاظ ان کے غم کو تو دور نہیں کرسکتے لیکن ہمت ضرور بندھا سکتے ہیں اللہ تعالیٰ زوجین کو ہمت و حوصلہ اور صبر کاملہ عطا فرمائے اور ان بچوں کا نعم البدل عطا فرمائے اور جو جاچکے ان کو ذریعہ نجات بنائے اٰمین ۔ فقط والسلام
 
عمران اسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
333
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
204
اِنَّ لِلهِ مَآ اَخَذَ وَلَهُ مَآ اَ عْطى، وَکُلُّ شَیْءٍ عِنْدَهُ بَأَجَلٍ مُّسَمًّی، فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ
اللہ تعالی ہی کا سارا مال ہے،جولے لیا وہ اسی کا تھا اور جواس نے دیا وہ بھی اسی کاتھا اور ہر چیز اس کی بارگاہ سے وقت مقررہ پر ہی واقع ہوتی ہے اس لئے صبر کرو اور اللہ سے ثواب کی امید رکھو۔
 
محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ شیخ کفایت اور ان کے اہل خانہ کو صبر کی توفیق عطا فرمائے ۔ اور ان بچوں کا انہیں بہترین بدل نصیب فرمائے۔
آمین
مرد تو برداشت کرہی لیتا ہے لیکن ماں کافی وقت لیے لیتی ہے اورکسی کسی کے لیے ساری زندگی کا روگ بن جاتا ہے ۔اس دکھ کو وہی سمجھ سکتا ہے جو اس دور سے گزرا ہو احقر بھی اس میں شامل ہے ہمارے کوئی اولاد ہی نہیں اس غم میں میری اہلیہ بالکل گھل گئی ہے لیکن اللہ کی مصلحت کے سامنے کسی کا کوئی بس نہیں سب مجبور و بے بس ہیں اس کی مصلحت کے سامنے سر خم تسلیم کردینا ہی عین اسلام ہے
جی بہت درست کہا بھائی آپ نے قبل تین ماہ میری بچی کی جب ڈیتھ ہوئی.تو میری وائف کا بھی یہی حال تھا.لیکن ہر حال میں اللہ کی رضا پر راضی.ہر حال میں اللہ کا شکر .میری بیٹی کے سر پر شدید زخم تھا معلوم کرن پر پتہ چلا کہ ڈاکٹر صاحبہ کی غفلت سے ایسا ہوا.تو یہاں پر سب بھایئوں سے درخواست کروں گا کہ اللہ ان بے درد ڈاکٹروں کی بھی ہدایت عطا فرمائے.جو دوسروں کے بچوں کو جانور سمجھتے ہیں.اللہ انھیں بھی ہدایت عطا فرمائے.آمین
 
محمد بن محمد

مشہور رکن
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
110
ری ایکشن اسکور
224
پوائنٹ
114
اللہم اجعلہ لوالدیہ سلفا و فرطا و ذخرا و اجرا و شافعا و مشفعا
انا للہ و انا الیہ راجعون اِنَّ لِلهِ مَآ اَخَذَ وَلَهُ مَآ اَ عْطى، وَکُلُّ شَیْءٍ عِنْدَهُ بَأَجَلٍ مُّسَمًّی، فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top