• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ کفایت اللہ سنابلی کے لیے دعا کی درخواست

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
اِنَّ لِلهِ مَآ اَخَذَ وَلَهُ مَآ اَ عْطى، وَکُلُّ شَیْءٍ عِنْدَهُ بَأَجَلٍ مُّسَمًّی، فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ
اللھم آمین
 

ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
جب شیخ کفایت اللہ ہمارے شہر میں تھے تو ان کے پاس بہت جایا کرتا تھا، اس حادثے کی خبر یہاں پڑھ کر بہت دُکھ ہوا
دعا ہے بارگاہ خدا میں دعا ہے وہ شیخ کو اور اور ان کے گھر والوں کو اس کا بہترین بدلہ عطا فرمائے، امید ہے میری اس دعا کو اللہ تعالی رد نہیں کریں گے
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
انا للہ وان الیہ راجعون! بہت دکھ ہو سن کر۔ اللہ تعالی شیخ کفایت اللہ اور ان کے گھر والوں کو صبر عطاء فرمائے۔ اور ان کی اولاد کو ان کے جنت میں داخلے کا سبب بنائے۔ آمین
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
اللہم اجعلہ لوالدیہ سلفا و فرطا و ذخرا و اجرا و شافعا و مشفعا
انا للہ و انا الیہ راجعون اِنَّ لِلهِ مَآ اَخَذَ وَلَهُ مَآ اَ عْطى، وَکُلُّ شَیْءٍ عِنْدَهُ بَأَجَلٍ مُّسَمًّی، فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ
دعا ہے بارگاہ خدا میں دعا ہے وہ شیخ کو اور اور ان کے گھر والوں کو اس کا بہترین بدلہ عطا فرمائے، امید ہے میری اس دعا کو اللہ تعالی رد نہیں کریں گے
آمین یا رب العٰلمین!
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
جب شیخ کفایت اللہ ہمارے شہر میں تھے تو ان کے پاس بہت جایا کرتا تھا، اس حادثے کی خبر یہاں پڑھ کر بہت دُکھ ہوا
دعا ہے بارگاہ خدا میں دعا ہے وہ شیخ کو اور اور ان کے گھر والوں کو اس کا بہترین بدلہ عطا فرمائے، امید ہے میری اس دعا کو اللہ تعالی رد نہیں کریں گے
ان شاء الله
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
اللہ رب العالمین شیخ کو اور ان کے اہل خانہ کو صبر کرنے کی توفیق بخشے۔ آمین ثم آمین
انا للہ و انا الیہ راجعون اللھم اجرہ فی مصیبتہ و خلفہ خیرا منھا
 

طالب علم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 15، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
574
پوائنٹ
104
یااللہ شیخ کفایت اللہ اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرما اور ان کو صبر کے بدلے جنت الفردوس عطا فرما اور مزید آزمائشوں سے عافیت عطا فرما،آمین!
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ شیخ کفایت اور ان کے اہل خانہ کو صبر کی توفیق عطا فرمائے ۔ اور ان بچوں کا انہیں بہترین بدل نصیب فرمائے۔
آمین
ٖ
آمین
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top