• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ کفایت اللہ سنابلی کے والد کا انتقال پُر ملال

شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
جماعت کے معروف عالم دین شیخ کفایت اللہ سنابلی کے والد جناب محب اللہ خان قضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں۔
إنا لله وإنا إليه راجعون
تجہیز وتکفین سلفی سوسائٹی، ہلاؤ پل، کرلا ویسٹ میں کی گئی اور جنازے کی نماز جری مری قبرستان کرلا ویسٹ میں آج بروز منگل 12 فروری، دوپہر 2 بجے ادا کی گئی.
ان شـــــاء اللــــہ
صوبائی جمعیت اہل حدیث ممبئی کے ذمہ داران دکھ کی اس گھڑی میں شیخ کفایت اللہ سنابلی حفظہ اللہ اور اُن کے اہل خانہ سے ہمدری کا اظہار کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ رب العزت اُن کے والد کی مغفرت فرمائے اور جنّت میں اعلیٰ ترین مقام سے نوازے۔
احباب جماعت سے درخواست ہے کہ کثیر تعداد میں نماز جنازہ میں شرکت فرمائیں.
منجانب:
دفتر صوبائی جمعیت اہل حدیث ممبئی
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
انا لله وانا اليه راجعون

اللہ تعالی مغفرت فرمائے ۔ جنت الفردوس عطاء فرمائے
جملہ متعلقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
آمین
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
انا لله وانا اليه راجعون

اللہ تعالی مغفرت فرمائے ۔ جنت الفردوس عطاء فرمائے، جملہ متعلقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین!
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
انا لله وانا اليه راجعون
اللھم اغفرله وارحمه
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,591
پوائنٹ
791
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَلِإِخْوَانِنَا الَّذِينَ سَبَقُونَا بِالْإِيمَانِ وَلَا تَجْعَلْ فِي قُلُوبِنَا غِلًّا لِلَّذِينَ آمَنُوا رَبَّنَا إِنَّكَ رَءُوفٌ رَحِيمٌ

اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے ، اور جنت الفردوس عطاء فرمائے، اور تمام ورثاء و متعلقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین!
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَلِإِخْوَانِنَا الَّذِينَ سَبَقُونَا بِالْإِيمَانِ وَلَا تَجْعَلْ فِي قُلُوبِنَا غِلًّا لِلَّذِينَ آمَنُوا رَبَّنَا إِنَّكَ رَءُوفٌ رَحِيمٌ
 

ابو حسن

رکن
شمولیت
اپریل 09، 2018
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
90
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
 

difa-e- hadis

رکن
شمولیت
جنوری 20، 2017
پیغامات
294
ری ایکشن اسکور
28
پوائنٹ
71
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالی مرحوم کے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرمائے،ان کی بخشش و مغفرت فرمائےجنت میں اعلی مقام عطا کرےاور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔۔آمین
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
انا لله وانا اليه راجعون

الله رب العزت ان کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرماے (امین)-
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
انا للہ وانا الیہ رجعون
 
Top