lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
شیعه مورح حسن بن موسیٰ نوبختی کا اعتراف
عبداللہ ابن سبا پہلا شخص تھا جس نے ابو بکر و عمر رضی اللہ عنہما پر تبرا شروع کیا۔ نوبختی لکھتا ہے کہ اہل علم کی ایک جماعت نے لکھا ہے کہ عبداللہ ابن سبا یھودی تھا۔