• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیعوں کا صاحب الامر (بارھواں امام) ظھور کیوں نہیں کرتا؟

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
شیعوں کا صاحب الامر (بارھواں امام) ظھور کیوں نہیں کرتا؟

---------------
شیعہ کا بارھواں امام اس وجہ سے ظھور نہیں کرتا کیونکہ اسے اپنے قتل ہو جانے کا خوف ہے
کتاب الغیبہ - الصفحہ 206
--------------
اب ہم عقلمند شیعوں سے پوچھتے ہیں کہ ایک ڈرپوک انسان جو اس ڈر سے چھپا ہوا ہو کہ وہ قتل نہ کر دیا جایے تو وہ تم لوگوں کی مدد کیسے کرتا ہے؟
شیعہ جاگو اور حق کی طرف آو اسی میں نجات ہیں

اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو حق کی رھنمائی کرے - آمین
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
اس سلسلے میں درست بات یہی ہے کہ شیعوں کے گیارہویں امام حسن عسکری کی نرینہ اولاد ہی نہیں تھی۔جب بارہواں امام پیدا ہی نہیں ہوا تو وہ آءے گا کہاں سے۔
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
سنی کتب حدیث میں امام مہدی علیہ السلام (بارھواں امام)کی آمد کی خبر

لا تقومُ الساعةُ حتى يلي رجلٌ من أهلِ بيتي يُواطئُ اسمُهُ اسمي

الراوي: عبدالله بن مسعود المحدث:أحمد شاكر - المصدر: مسند أحمد - الصفحة أو الرقم: 5/197
خلاصة حكم المحدث: إسناده صحيح

ترجمہ از ڈاکٹر طاہر القادری
''حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : میرے اہلِ بیت سے ایک شخص خلیفہ ہو گا جس کا نام میرے نام کے موافق ہو گا۔

لو لَم يبقَ مِنَ الدُّنيا إلَّا يومٌ لطوَّلَ اللَّهُ ذلِكَ اليومَ حتَّى يَلي رجُلٌ مِن أَهلِ بَيتي يواطِئُ اسمُه اسمي

الراوي: أبو هريرة المحدث:ابن كثير - المصدر: نهاية البداية والنهاية - الصفحة أو الرقم: 1/39
خلاصة حكم المحدث: حسن صحيح

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ایک روایت میں ہے کہ اگر دنیا کا ایک ہی دن باقی رہ جائے تو اللہ تعالیٰ اسی ایک دن کو اتنا دراز فرما دے گا کہ وہ شخص (یعنی مہدی علیہ السلام) خلیفہ ہو جائے۔ میرے اہلِ بیت سے ایک شخص خلیفہ ہو گا جس کا نام میرے نام کے موافق ہو گا۔

المهديُّ مِنَّا أهلَ البيتِ يصلحُهُ اللهُ في ليلةٍ

الراوي: علي بن أبي طالب المحدث:أحمد شاكر - المصدر: مسند أحمد - الصفحة أو الرقم: 2/58
خلاصة حكم المحدث: إسناده صحيح


'حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : (امام) مہدی میرے اہلِ بیت سے ہوں گے۔ اللہ تعالیٰ انہیں ایک ہی رات میں صالح بنا دے گا (یعنی اپنی توفیق و ہدایت سے ایک ہی شب میں ولایت کے اس بلند مقام پر پہنچا دے گا جو ان کے لئے مطلوب ہو گا)۔ ''

اب کیا ہوگا اب تو امام مہدی ضرور تشریف لائیں گے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے
 
Top