الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھائ دلائل سےبات کرو-اس طرح کی ویڈیوزکوئ حیثیت نہیںرکھتیںنہ کسی پراس کا کوئ اثرھوگا- پہلے امیرمعاویہ کوتوثابت کرو کھ آپ کی صحیحین میں اس کے گروہ کوباغی اوردوزخ کی طرف بلانےوالاکیوں حضرت محمد (ص)سے روائت ھوا ھے?

بھائی یہاں کوئی حضرت معاویہ کا ٹاپک نہیں چل رہا ہے، اور ہاں دوسری بات آپ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پورا لکھا کرے صرف "ص" نہ لکھا کریں، آپ لوگ حسن اور حسین اور نہ جانے کن کن صحابہ کے نام کے آگے علیہ وسلم لگاتے ہے اور پورا علیہ وسلم لگاتے ہے لیکن ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نام لکھتے ہوے آپ لوگوں کو موت آتی ہے،
بات ذرا تیکھے الفاظ میں کی ہے، میں کرنا تو نہیں چاہتا نہ ہی میں کرتا ہوں لیکن نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین سے دماغ خراب ہو جاتا ہے.