• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیعہ دنیا کا بدترین کافر و مشرک کیوں؟؟ للہ ثم للتاریخ۔ سابق شیعہ مجتہد کے قلم سے

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیعہ امہات المومنین اور حضرت عائشہ رض کا احترام کرتے ہیں
جھوٹ بول کر آپ نے تو اپنے عقائد کے مطابق ثواب کمایا، مگر ہم بھی مجبور ہیں کہ ہمیں جھوٹ کو جھوٹ کہنا لازم ہے
یہ خمینی کیا کہہ رہا ہے، ذرا اس خمینی کے شیعہ ہونے انکار کریں اور کہیں کہ یہ خمینی مسلمان نہیں!
وأما سائر الطوائف من النصاب بل الخوارج فلا دليل على نجاستهم وإن كانوا أشد عذابا من الكفار، فلو خرج سلطان على أمير المؤمنين عليه السلام لا بعنوان التدين بل للمعارضة في الملك أو غرض آخر كعائشة وزبير وطلحة ومعاوية وأشباههم أو نصب أحد عداوة له أو لأحد من الأئمة عليهم السلام لا بعنوان التدين بل لعداوة قريش أو بني هاشم أو العرب أو لأجل كونه قاتل ولده أو أبيه أو غير ذلك لا يوجب ظاهرا شئ منها نجاسة ظاهرية. وإن كانوا أخبث من الكلاب والخنازير لعدم دليل من إجماع أو أخبار عليه.
ملاحظہ فرمائیں:صفحه 337 جلد 03 كتاب الطهارة - السيد الخميني – المكتبة الشیعية Shia Online Library

ملعون و خبیث شیعہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کو کتے اور خنزیر سے زیادہ خبیث کہہ رہا ہے!
اب ذرا اس ملعون و خبیث خمینی کو کافر قرار دیں!

باقی مسئلہ تحریف قرآن کا وہ بھی کوئی شیعہ عالم و عام آدمی اس بات کو نہیں مانتا
شیعہ بارہ امامیہ کا عقیدہ تحریف القرآن ان کے علامہ باقر مجلسی نے یوں بیان کیا ہے!
مرآة العقول »» ملا باقر المجلسي (1111 ھ)
(الحديث الثامن و العشرون)
موثق. و في بعض النسخ عن هشام بن سالم موضع هارون بن مسلم، فالخبر صحيح و لا يخفى أن هذا الخبر و كثير من الأخبار الصحيحة صريحة في نقص القرآن و تغييره، و عندي أن الأخبار في هذا الباب متواترة معنى، و طرح جميعها يوجب رفع الاعتماد عن الأخبار رأسا بل ظني أن الأخبار في هذا الباب لا يقصر عن أخبار الإمامة فكيف يثبتونها بالخبر.

قابل اعتماد ہے اصول کافی کے بعض نسخوں میں ہشام بن سالم کی جگہ ہارون بن مسلم کا نام ہے۔ پس یہ حدیث صحیح ہے اور بات واضح رہے کہ بلا شبہ یہ حدیث اور بہت سی دوسری احادیث جو صراحتا قرآن میں کمی اور تبدیلی پر دلالت کرتی ہیں میرے نزدیک یہ تحریف کے باب میں معنا متواتر ہیں ۔ اور ان سب کا انکار کرنے سے ذخیرہ احادیث سے اعتماد ختم ہوگا۔ بلا شبہ اس باب (یعنی تحریف القرآن) کی روایات امامت کی روایات سے کم نہیں ہیں (ان روایات تحریف القرآن کا انکار کردیا جائے ) تو عقیدہ امامت حدیث سے کس طرح ثابت ہوگا۔
فإن قيل: إنه يوجب رفع الاعتماد على القرآن لأنه إذا ثبت تحريفه ففي كل آية يحتمل ذلك و تجويزهم عليهم السلام على قراءة هذا القرآن و العمل به متواتر معلوم إذ لم ينقل من أحد من الأصحاب أن أحدا من أئمتنا أعطاه قرانا أو علمه قراءة، و هذا ظاهر لمن تتبع الأخبار،
اگر یہ کہا جائے کہ اس سے لازم آتا ہے کہ قرآن سے اعتماد ختم ہو جائے، کیونکہ جب قرآن میں تحریف ثابت ہے تو اس کی ہر ہر آیت میں تحریف کا احتمال ہے، اور ائمہ علیہ السلام نے اس قرآن کی قراءت کو تجويز کیا ہے، اور اسی قرآن پر متواتر عمل ہے معلوم ہے، ہمارے کسی ایک امام کے بھی کسی بھی صاحب نے یہ نقل نہیں کیا کہ انہیں امام نے قران دیا ہو ، یا قراءت سکھلائی ہو، اور ہم اسی ظاہر اخبار کی اتباع کرتے ہیں۔
ملاحظہ فرمائیں: صفحه525 جلد 12 مرآة العقول في شرح أخبار آل الرسول - محمد باقر المجلسي – دار الكتب الاسلاميه، تهران

شیعہ بارہ امامیہ کا عقیدہ تحریف القرآن ان کے علامہ باقر مجلسی نے بیان کر دیا ہے!
اب سب سے پہلے تو باقر مجلسی کو کافر قرار دیں!
 
محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116

محترم اس طرح کی اور بھی اگر عبارات ہے تو پیش کردیں ہمارے علم میں اضافہ ہوگا
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@محمد فراز بھائی! جب کوئی معاملہ پیش آتا ہے تو علماء کی کتب سے اس کا ریفرینس نکال کر پیش کردیتے ہیں!
بہت سے موضوعات پر اس طرح ریفرینس نکالے ہوئے ہیں!
شیعہ کے عقیدہ تحریف القرآن پر کافی عبارات نکال رکھی ہیں، دوسرے کمپیوٹر میں اس کی فائل ہے، ان شاء اللہ جب اسے گیراج سے نکال کر دوبارہ آن کروں گا تو آپ کو فائل بھیج دوں گا!
 
Last edited:

وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
جزاك اللهُ خيرًا بھائی میں منتظر رہونگا
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
91
السلام علیکم بھائیو!!!
سب سے پہلے عرض ہے کہ جس کتاب کا اور مولف کا حوالہ دیا گیا اس میں خود بتا دیا گیا ہے کہ سابق شیعہ حالانکہ وہ شیعہ ہی نہیں تھے بلکہ کچھ عرصہ کےلیے شیعہ میں رہا حتی کچھ اس کے وجود کے قائل بھی نہیں کہ ایسا شخص موجود بھی ہے یا نہیں تو ایسے شخص کی بات کو آپ دلیل بنا کر شیعہ کو کافر کہیں یہ ظلم ہے ۔
شیعہ امہات المومنین اور حضرت عائشہ رض کا احترام کرتے ہیں البتہ ایک تاریخی حقیقت ہے کہ حضرت عائشہ رض جنگ جمل میں امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کے مقابلے میں جنگ میں آئی تھی اور جس روایت اور بات کا تذکرہ کیا گیا ہے کوئی بھی سادہ لوح اور عام شیعہ بھی اس بات کو ماننے کےلیے تیار نہیں ۔
باقی مسئلہ تحریف قرآن کا وہ بھی کوئی شیعہ عالم و عام آدمی اس بات کو نہیں مانتا سب اسی قرآن کو پڑھتے ہیں حفظ کرتے ہیں بہت سے حافظ قرآن شیعہ ہیں البتہ جس طرح اہل سنت میں حافظ ہیں شاید اسی تعداد میں نہ ہوں لیکن شیعہ حافظ قرآن پاکستان ایران میں موجود ہیں اسی قرآن کی تلاوت کرتے ہیں اسی موجودہ قرآن کے قائل ہیں باقی مفسرین میں اختلاف ہے خود اہل سنت مفسرین نے بھی اس بات کو ذکر کیا ہے کہ قرآن ترتیب سے جمع نہیں کیا گیا جس ترتیب سے نازل کیا گیا تھا تو یہ بھی ایک قسم کی تحریف ہے لیکن سب علماء شیعہ کا اتفاق ہے یہی قرآن حجت ہے دلیل ہے کوئی تبدیلی حذف نہیں ہوئی کیونکہ اس کی حفاظت کا ذمہ دار خود خدا ہے ۔
بہرحال تکفیر اور کافر کا فتوا لگانے سے پہلے سوچ لیا جائے ایسے آسانی سے فتوے لگانا درست نہیں شیعہ مسلمان ہیں اللہ تعالی کی وحدانیت الوہیت کے قائل ہیں پیامبرکی رسالت کے قائل ہیں قیامت کے قائل ہیں امامت و خلافت کے بھی قائل ہیں جو بھی ان کا صریح انکار کرے وہ کافر ہے یہ اصول اسلام و دین ہیں سب مسلمان اس کے پابند ہیں اختلاف سب فرقوں میں موجود ہیں خود اہل سنت کے علماء کے درمیان اپنے فقہی آراء میں اختلاف ہے روایات میں اختلاف ہیں شیعہ علماء میں بھی اختلاف پایا جاتا ہے اختلاف کی بنیاد پر کسی کو کافر نہیں کہا سکتا مگر کوئی اصول اسلام کا منکر ہوجائے ۔
کچھ اختلافات تاریخی ہیں کچھ اختلافات فقہی ہیں کچھ اختلافات روایات کی ہیں یہ اول سے آج تک موجود ہیں اور رہیں گے کوئی اس کو ختم نہیں کرسکتے مگر علمی تحقیق اور تعصب کی عینک اتاری جائے تب حقائق سامنے آئیں گے جب ایک دوسرے کو کافر کہیں گے تو اس کا مذہب کیسے سمجھ آئے گا ۔
خدا را کچھ سوچیں قیامت کے دن ہر الفاظ کا جواب دینا ہوگا وہ پر اعمال کام آئیں گے اخلاق حسنہ کام آئے گا نہ یہ اختلاف اور نہ یہ ایک دوسرے پر تہمتیں اور تکفیری فتوے بلکہ اس کا جواب دینا پڑے گا ۔
اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت دے اور صراط مستقیم پر قائم رکھے ۔
وماعلینا الاالبلاغ المبین
آپ کی بات درست ہے اہل سنت میں بہت سے اختلاف ہیں لیکن میرے بھائی قرآن کریم کے بارے میں اہل سنت میں کوئی اختلاف نہیں اختلاف ہے تو آیات کی تشریع وغیرہ میں لیکن نہ تو اہل سنت ترتیب میں اختلاف رکھتے ہیں نہ ہی قرآن میں کسی تحریف کے قائل تو دور کی بات تحریف کے قائل کو کافر سمجھتے ہین۔
اہل سنت کے آئمہ ، علماء کسی نے بھی آج تک قرآن کریم کی تحریف کے بارے میں کوئی کتاب نہیں لکھی نہ ہی کسی قسم کی تحریف کے قائل ہیں
جبکہ شیعہ علماء نے تحریف قرآن پر کتب کی کتب لکھ ڈالی اور ملا مجلسی نے تو ان سورتوں کے نام و آیات بھی لکھ ڈالی جو ان کے بقول قرآن کریم میں سے نکالیں گئی ، ملا نوری طبرسی نے کتاب لکھ ڈالی ۔

چناچہ آپ ہمیں بتائیں جو قران کریم میں تحریف کا قائل ہے اس کے لئے کیا حکم ہے اور آپ کے ان علماء یعنی مجلسی ، طبرسی اور شیعوں اکثریت جو ان کی قائل ہے ان کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے
 
شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47

بلکل ٹھیک بات کی محترم ابو حمزه صاحب نے
 
Top