محمد آصف مغل
سینئر رکن
- شمولیت
- اپریل 29، 2013
- پیغامات
- 2,677
- ری ایکشن اسکور
- 4,006
- پوائنٹ
- 436
مستقبل میں کچھ اور موضوعات پر بھی کتب لکھنے کا ارادہ ہے تاکہ سب مسلمانوں کے سامنے دلیل واضح ہو جائے اور کسی غافل کا عذر اور جاہل کی کوئی دلیل باقی نہ رہے۔ (لیکن شیخ کو بھی شہید کر دیا گیا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون)
مجھے یقین ہے کہ میری یہ کتاب حق کے متلاشیوں جو کہ الحمد للہ! بہت ہیں، کے ہاں شرف قبولیت حاصل کرے گی۔ لیکن جن لوگوں نے گمراہی میں باقی رہنے کو ترجیح دی ہے تاکہ ان کا مرکز کمزور نہ ہو اور'' متعہ'' اور ''خمس'' ان سے نہ چھوٹ جائیں، یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے بڑی بڑی پگڑیاں پہن رکھی ہیں اور مرسڈیز اور سوبر جیسی جدید گاڑیوں میں سواری کرتے ہیں، تو ان سے ہمیں کوئی کلام نہیں ہے ۔ جو کچھ وہ کر رہے ہیں اس پر اللہ ان سے حساب لینے والا ہے اور اس کا بدلہ وہ اس دن پالیں گے کہ جس دن مال اور اولاد کچھ کام نہ آئیں گے لیکن فائدے والا وہی ہوگا جو اللہ کے سامنے بے عیب دل لے کر جائے۔
سب تعریفیں اسی اللہ کے لئے ہیں جس نے ہمیں اس کی ہدایت دی ، اگر اللہ ہماری رہنمائی نہ کرتے تو کبھی سیدھا راستہ نہ پا سکتے۔