یہ بات سنی کے لئے نہیں بلکہ ناصبی کے لئے کہی گئی ہے اور ناصبی کون ہوتا ہے یہ آپ اچھی طرح جانتے ہیں
پھر بھی دوسرے لوگوں کی معلومات کے لئے عرض کئے دیتا ہوں کہ
ناصبی سے مراد وہ شخص ہے جو حضرت علی سے بغض رکھے
جبکہ رسول اللہﷺ کا فرمان ہے کہ حضرت علی سے بغض منافق کے علاوہ کوئی نہیں رکھتا
اس فرمان رسول اللہﷺ کی روشنی میں ناصبی منافق بھی ہوتا ہے
والسلام