lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
نفس المھموم --- عباس القمی ---
جب آپکے خیمے لوٹ لئے گئے ، عورتوں کو گرفتار کر کہ کوفہ لے جایا گیا جب یہ کوفہ پہنچیں تو:
ترجمہ : علی بن الحسین نے جب کوفہ کے لوگوں کو ماتم و چیخ پکار کرتے دیکھا تو کہا کہ تم ہم پر ماتم و چیخ پکار کرتے ہو تو ہمیں قتل کس نے کیا -
(نفس المھموم ، صفحہ ٣٥٧ ، دار المحجة البيضاء - دار الرسول الاكرم)
شیعہ قاتلانِ حسین رضی الله عنھ