استغفر اللہ ، اللہ تعالی ہدایت دے ۔
پاکستان کا مطلب ہمیشہ لا الہ الا اللہ ہی رہے گا ان شاء اللہ ۔
ان لوگوں كو اتنى سمجھ بھی نہیں کہ وہ گھوڑا ذوالجناح تو كب كا مر مٹ چکا ۔ اگر وہ اتنا ہی صاحب كرامت ہوتا کہ نعوذ باللہ پاکستان اس نے بنوایا تو خود آج تك زندہ ہوتا اور خود كو گھوڑے کے علاوہ کچھ اور بنا چکا ہوتا ؟
__________________
ہوں مرے ماں باپ قربان اس مقدس نام پرـــــ عائشہؓ کے سینکڑوں احسان ہیں اسلام پر