• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیعہ کے متعلق امام مالک رحمہ اللہ اور امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا موقف !!!

شمولیت
دسمبر 11، 2014
پیغامات
211
ری ایکشن اسکور
104
پوائنٹ
40
حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃ ﷲ علیہ کا فتویٰ:
غنیۃ الطالبین میں شیخ عبد القادر جیلانیؒ فرماتے ہیں کہ:

’’شیعوں کے تمام گروہ اس بات پر اتفاق رکھتے ہیں کہ امام کا تعین ﷲتعالیٰ کے واضح حکم سے ہوتا ہے، وہ معصوم ہوتا ہے، حضرت علیؓ تمام صحابہؓ سے افضل ہیں، آپ صلی ﷲ علیہ وسلم کی وفات کے بعد حضرت علیؓ کو امام ماننے کی وجہ سے چند ایک کے سوا تمام صحابہ مرتد ہوگئے‘‘۔
(غنیۃ الطالبین:۱۵۶۔۱۶۲)
 
Top