• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیعہ کے مظالم کی کہانی!عراقی جیل سے رہا ہونے والی بہن کی زبانی۔

جعفراحمد

مبتدی
شمولیت
دسمبر 02، 2012
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
31
پوائنٹ
13
اس سے پہلے کہ اس ویڈیوں کو ڈیلٹ کردی جائے تمام بھائی اپنے پاس ڈاؤن لوڈ کرلیں۔ جزاک اللہ خیر
 

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
ان وڈیوز کو ڈاونلوڈ کرنے سے کیا ہوگا مزید ذہنی اذیت اور اپنی کوتاہیوں پر پشیمانی اور مسلمان ہونے پر شرمساری وندامت ہم کب عقل کے ناخن لیں گے جب یہ سب ہماری بہن بیٹیوں کے ساتھ ہوگا کتنے شرم کا مقام ہے اُن علماء کے لئے جو ایران کے انقلاب کو اسلامی انقلاب کہا کرتے تھے اللہ تعالٰی ایسے علماء دین کی قبروں میں آگ بھردے اگر واقعی میں جو ترجمہ کیا گیا ہے وہ صحیح ہے تو ہمیں اپنے آپ سے سوال کرنا چاہئے ہرشخص نے اپنے انجام تک پہنچنا ہے اور سوچنا چاہئے اُگر یہ آگ مملکت خداداد پاکستان میں شعلہ پکڑ گئی تو بہت تباہی ہونے جارہی ہے اور آج کل جس طرح کے تخریب کاریاں ہورہی ہیں اس سے کوئی بعید نہیں کہ جو لاوا عوام کے دلوں اور ذہنوں میں پک رہا ہے اگر اس کو فرقہ واریت کی طرف موڑ دیا گیا تو بہت زیادہ تباہی ہوگی کتنی حیران کن بات ہے عراق کی جیلوں میں یہ سب ہورہا تھا اور ہم سب سے پہلے پاکستان کے نعروں میں گم تھے میں تو یہ سوچ رہا ہوں کے کشمیر میں ہندوستانی فوجیوں نے کیا کچھ نہیں کیا ہوگا اللہ تعالٰی ہم سب کو اپنی حفظ وامان میں رکھیں
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
اُگر یہ آگ مملکت خداداد پاکستان میں شعلہ پکڑ گئی تو بہت تباہی ہونے جارہی ہے
قرب قیامت ہے۔ ۔ یہ علامات ظہور تو ہونی ہیں!!
یہ معاملہ پاکستان میں رونما ہو یا نہ ہو،دنیا میں تباہی ضرور ہو گی۔
 
Top