ان وڈیوز کو ڈاونلوڈ کرنے سے کیا ہوگا مزید ذہنی اذیت اور اپنی کوتاہیوں پر پشیمانی اور مسلمان ہونے پر شرمساری وندامت ہم کب عقل کے ناخن لیں گے جب یہ سب ہماری بہن بیٹیوں کے ساتھ ہوگا کتنے شرم کا مقام ہے اُن علماء کے لئے جو ایران کے انقلاب کو اسلامی انقلاب کہا کرتے تھے اللہ تعالٰی ایسے علماء دین کی قبروں میں آگ بھردے اگر واقعی میں جو ترجمہ کیا گیا ہے وہ صحیح ہے تو ہمیں اپنے آپ سے سوال کرنا چاہئے ہرشخص نے اپنے انجام تک پہنچنا ہے اور سوچنا چاہئے اُگر یہ آگ مملکت خداداد پاکستان میں شعلہ پکڑ گئی تو بہت تباہی ہونے جارہی ہے اور آج کل جس طرح کے تخریب کاریاں ہورہی ہیں اس سے کوئی بعید نہیں کہ جو لاوا عوام کے دلوں اور ذہنوں میں پک رہا ہے اگر اس کو فرقہ واریت کی طرف موڑ دیا گیا تو بہت زیادہ تباہی ہوگی کتنی حیران کن بات ہے عراق کی جیلوں میں یہ سب ہورہا تھا اور ہم سب سے پہلے پاکستان کے نعروں میں گم تھے میں تو یہ سوچ رہا ہوں کے کشمیر میں ہندوستانی فوجیوں نے کیا کچھ نہیں کیا ہوگا اللہ تعالٰی ہم سب کو اپنی حفظ وامان میں رکھیں