• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیعہ کے نزدیک۔ ۔ ۔ ۔

سپاہ محمد

مبتدی
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
25
ری ایکشن اسکور
54
پوائنٹ
0
آپ کی باتوں کا مدلل جواب ادھر دے دیا گیا ہے از راہ کرم ملاحظہ ہو۔


[LINK=http://www.kitabosunnat.com/forum/%D8%A7%DB%81%D9%84-%D8%AA%D8%B4%DB%8C%D8%B9-160/%D8%AB%D9%84%D8%A7%D8%AB%DB%81-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%85%D9%88%D9%84%D8%A7-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%DB%8C%D9%B9%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D9%86%D8%A7%D9%85-2250/]ثلاثہ اور مولا علی کے بیٹوں کے نام[/LINK]
 
شمولیت
اگست 19، 2011
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
0
یہ صرف برصغیرکا کلچر ہے کہ دشمن کے نام پرنام نہیں رکھاجاتا-ورنہ خود معصومین (ع) کےکئ رفقاء یزید اورمعاویہ کے نام کےتھے حالانکہ ان دونوں کی اہل بیعیت (ع) سے دشمنی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے- معاویہ کے دور میں توحضرت علی (ع) کودرباروںمیں گالیاںتک دی جاتی تھیں-
 

فقہ جعفری

مبتدی
شمولیت
اگست 23، 2011
پیغامات
35
ری ایکشن اسکور
199
پوائنٹ
0
یہ صرف برصغیرکا کلچر ہے کہ دشمن کے نام پرنام نہیں رکھاجاتا-ورنہ خود معصومین (ع) کےکئ رفقاء یزید اورمعاویہ کے نام کےتھے حالانکہ ان دونوں کی اہل بیعیت (ع) سے دشمنی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے- معاویہ کے دور میں توحضرت علی (ع) کودرباروںمیں گالیاںتک دی جاتی تھیں-
تو پھر کم از کم اپنے معصومین کی ہی سنت پر عمل کرلو۔
 

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
اب شیعہ خضرات بتائیں کہ کبھی دشمنوں کے ناموں سے اپنی نیک صالح طاھر اولاد کا
نام رکھا جا سکتا ہے؟؟؟ کبھی ان میں سے کسی نے یزید نام رکھا؟؟ اس کا شیعہ سے
جواب چاھئے۔
اتنی بڑی شخصیات کو جھوٹے کذاب راویوں کے کہنےپر برا بہلا کہنا زیب دیتا ہے؟؟
اگر بحث کے لئے مان بھی لیں تو وہ تو اللہ کے پاس جا چکیں ہیں آپ کو اللہ پر
اور اس کے عدل پر یقین ہے تو اللہ پر چھوڑدیں۔بس اللہ سے دعا کریں کہ اللہ
انصاف کرے۔

جزاک اللہ


تو آپ بھی ہمارا مسئلہ اللہ پر چھوڑ دیجیے۔۔۔۔۔

آپ اپنے راویوں کی جرح نا کریں کیونکہ وہ تو جا چکے ہیں۔۔۔


عقلمند بغیر دلیل کے بات کرکے فخر نہیں کرتا۔۔۔
 
Top