محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,823
- پوائنٹ
- 1,069
صادق کا رشتہ صدیق کے ساتھ – سبحان اللہ
امام جعفر الصادق رحمہ اللہ ابو بکر الصدیق رضی اللہ عنہ کی نسل سے تھے
176- باب ابی عبداللہ جعفر بن محمد علیہ السلام
ابو عبداللہ علیہ السلام کی ولادت 83 ھجری میں ہوئی، اور ان کی وفات شوال کے مہینے 148 ھجری میں ہوئی، اور وہ 65 سال اس دنیا میں رہے، اور انہیں بقیع قبرستان میں دفن کیا گیا جہاں پر ان کے والد، ان کے دادا اور حسن بن علی علیھم السلام کو دفن کیا گیا۔
ان کی ماں ام فروہ بنت القاسم بن محمد بن ابی بکر تھیں، اور ان کی نانی اسماء بنت عبدالرحمن ابن ابی بکر تھیں.
شیعہ کتاب: اصول الکافی / جلد 1 / صفحہ 300
--------------------------------------------------------
یہ معلومات شیعہ زاکر اپنی مجلسوں میں کیوں نہیں بتاتے؟ ویسے تو شیعہ کے زاکرمجلسوں میں ایک سچ اور سو جھوٹ بول سکتے ہیں مگر آل البیت اور اصحاب الرسول صلی اللہ علیہ وسلم کی رشتہ داریاں کیوں بیان نہیں کرتے؟ جبکہ یہ تو انہی کی کتب میں بھی موجود ہے۔ اب کتنے شیعہ ایسے ہیں جو شیعہ زاکروں کے جھوٹے قصے کہانیوں کے وجہ سے امام جعفر الصادق رحمہ اللہ کے نانا ابو بکر الصدیق رضی اللہ پر طعن کرتے ہونگے۔ اللہ ہم سب کو ہدایت دے