الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مَن صلى عَلَيَّ حين يُصْبِحُ عَشْرًا ، وحين يُمْسِي عَشْرًا أَدْرَكَتْه شفاعتي يومَ القيامةِ الراوي: أبو الدرداء المحدث:الألباني - المصدر: صحيح الجامع - الصفحة أو الرقم: 6357
خلاصة حكم المحدث: حسن [ثم تراجع الشيخ وضعفه في الضعيفة رقم 5788]
من صلَّى عليَّ حينَ يصبحُ عشرًا وحينَ يمسي عشرًا أدرَكتْهُ شفاعتي يومَ القيامةِ الراوي: أبو الدرداء المحدث:الألباني - المصدر: السلسلة الضعيفة - الصفحة أو الرقم: 5788
خلاصة حكم المحدث: ضعيف
علامہ البانی رحمہ اللہ نے پہلے اس روایت کو حسن کہاتھا لیکن بعد میں اسے ضعیف قرار دیا ہے تفصیل کے دیکھئے : [سلسلة الأحاديث الضعيفة والموضوعة وأثرها السيئ في الأمة 12/ 633 رقم 5788]۔