• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صبح و شام کے اذکار(سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس 46 )

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم​

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ اردو مجلس کی تاسیس کے پانچ سال پر میں سوچ رہا تھا کہ کوئی تحفہ پیش کروں۔ چونکہ کافی مصروفیات تھی اس لیے بروقت پیش نہ کرسکا۔
اس سیاہ کار کی خواہش تھی کہ اذکار مسنونہ کا سلسلہ کسی طرح جاری رکھا جائے تاکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک دعائیں کا سارا مجموعہ نشر ہوجائے اور امت مسلمہ میں پھیل جائے۔ اللہ کے دین کیلئے لوگوں نے بڑی قربانیاں دی۔ اللہ کرے کہ یہ چھوٹا سا عمل قبول ہوجائے اور اللہ اس کے ذریعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کو عام کرے۔
صبح و شام کے اذکار پر مبنی یہ ایک جامع قسم کی گرافکس ہے اور کئی دنوں کی کاوش کے بعد مکمل حوالے اور غلطیوں کی پروف ریڈنگ کے بعد اس کو یہاں پر پیش کررہا ہوں۔ الحمد للہ یہ کام آج پایہ تکمیل کو پہنچا۔
اللہ قبول کرے اور اسے ہم سب کیلئے توشہ آخرت بنائے۔ آمین






ڈائریکٹ لنکس
http://i16.photobucket.com/albums/b50/ejaz2006/Azkar e Masnoona/Azkar-e-Masnoona-Series-46a.jpg
http://i16.photobucket.com/albums/b50/ejaz2006/Azkar e Masnoona/Azkar-e-Masnoona-Series-46b.jpg
http://i16.photobucket.com/albums/b50/ejaz2006/Azkar e Masnoona/Azkar-e-Masnoona-Series-46c.jpg
http://i16.photobucket.com/albums/b50/ejaz2006/Azkar e Masnoona/Azkar-e-Masnoona-Series-46d.jpg
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ!
بہت خوب اعجاز بھائی.
کافی دنوں بعد آپ کی پوسٹ دیکھنے کو ملی ہے.
اللہ پاک آپ کے اس عمل کو قبول فرمائے.آمین
جزاک اللہ خیرا
 
Top