• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور اھل سنت کا موقف

شمولیت
فروری 04، 2025
پیغامات
132
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
33
سوال : کیا سب صحابہ کی عزت لازم ہے۔؟
جواب : رضی اللہ عنہم ورضوا عنہ
سوال: فلاں صحابی سے غلطی ہوئی
جواب : رضی اللہ عنہم ورضوا عنہ
سوال : منبروں پر گالم گلوچ ہوا
جواب : رضی اللہ عنہم ورضوا عنہ
سوال : صفین ہوئی، آپس میں لڑے
جواب : رضی اللہ عنہم ورضوا عنہ
سوال : خلافت کو ملوکیت میں بدل دیا
جواب : رضی اللہ عنہم ورضوا عنہ
سوال : بیٹے کو جانشین کیوں بنایا؟
جواب : رضی اللہ عنہم ورضوا عنہ
سوال : فلاں موقع پر خود کو خلافت کا حق دار کیوں کہا؟
جواب : رضی اللہ عنہم ورضوا عنہ
سوال : قاتلین عثمان کا قصاص کیوں نہیں لیا؟
جواب : رضی اللہ عنہم ورضوا عنہ
سوال : ہر تاریخی بات کو ٹھکرا دیتے ہو، وجہ،؟
جواب : رضی اللہ عنہم ورضوا عنہ
سوال : ہر بات کے جواب میں ایک ہی بات کرتے
جواب : رضی اللہ عنہم ورضوا عنہ
سوال : آخر اس ایک بات میں کیا ایسی دلیل ہے کہ بار بار اسی کو پیش کرتے ہو؟
جواب : یہ آیت بتاتی ہے کہ اللہ راضی ہے۔ جب اللہ بندوں سے راضی ہوتا ہے تو دل کے حالات، آئندہ کی خطاوں اور آئندہ کی استقامت کے متعلق سب کچھ اس کے علم میں ہوتا ہے۔ آپ یا آیت کا انکار کردیں، یا رب کے علم کا انکار کر دیں، وگرنہ تو سرٹیفیکیٹ دیا جاچکا، بات مکمل ہوچکی۔

ابو الوفا محمد حماد اثری
 
Top