عمر اثری
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 29، 2015
- پیغامات
- 4,404
- ری ایکشن اسکور
- 1,137
- پوائنٹ
- 412
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ@عمر اثری بھائی ،
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پھر وہی متبادل ربط (مرر لنک) یہاں ہے
https://personal.filesanywhere.com/fs/v.aspx?v=8d6e6b89596573b4b46b
ابھی اپلوڈ ہورہی ہے ، تھوڑی دیر لگے گی ۔ اسی فولڈر میں باقی جلد بھی مل جائیں گی ۔ ان شاء اللہ
محترم جناب @مظاہر امیر صاحب حفظہ اللہالحمدللہ صحیح ابن حبان جلد ۲ ڈال دی گئی ہیں
جزاکم اللہ خیرا محترم بھائی@عمر اثری بھائی ،
حفظہ اللہ
اپلوڈ ہورہی ہے
لیکن مجھے اسکے فائل سائز سے تشویش ہوگئی ہے @محمد فراز 300 ایم بی سے بھی تجاوز کرگئی ؟
فراز بھائی ، اسکا چھوٹا ورژن بھی بنادیں ۔
آپ لوگ اسکیننگ کرتے کیسے ہیں؟؟؟وہی میں فراز بھائی سے پوچھ رہا تھا کہ اتنا سائز کیسے ہوگیا ،فون کیا تھا ، اٹھایا نہیں انہوں نے ۔
لیکن اصل میں مسئلہ یہ ہے کہ ہم حتی الامکان ہائی ریزولوشن پر سکین کرتے ہیں کیونکہ اس پر آگے بھی کام ہونا ہے ، او سی آر میں لگے گی یا ٹائپنگ ایپلیکشن میں جائے گی اسکے لئے ہائی ریزلوشن ضروری ہے ۔ ورنہ پڑھنے کے لئے تو میڈیم یا لو ریزلوشن بھی چل جائے گی ۔