• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحیح ابن حبان اردو

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
بھائی جان آپ نے ابھی تک کون کون سی کرلی ہے اور کون کون سی رہ گئی ہے بتا دے زیادہ سائز کی وجہ سے میں پھر وہ سب کم سائز میں اپ لوڈ کردیتا ہوں اور اب جو جو اپ لوڈ کرتا جاونگا تو کم سائز والا لنک بھی فراہم کرونگا تو جس جس بھائی نے زیادہ سائز کی وجہ سے نہیں کر پایا وہ بتا دے مجھے تا کہ میں اس سب کو کم سائز میں اپ لوڈ کردوں اور اب جو نیو کتب اپ لوڈ ہوگئ ان سب کا بھی ساتھ ساتھ کم سائز والا لنک دونگا
تینوں جلدیں کر لی ہیں صحیح ابن حبان کی.
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
الحمدللہ صحیح ابن حبان کی جلد ۵ ڈل گئی ہے ہائی کوالٹی کا لنک یہ ہے جس کا سائز بھی زیادہ ہے اور لو کوالٹی کا لنک یہ ہے جس کا سائز بھی کم ہے
کل کتنی جلدیں ہیں جناب عالی؟
 

khurram

رکن
شمولیت
اکتوبر 19، 2011
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
99
پوائنٹ
63
مسند ابی یعلی الموصلی اردو آ چکی ہے۔۔۔۔
 

اٹیچمنٹس

  • 226.2 KB مناظر: 293

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
مسند ابئ یعلی الموصلی اردو آ گئی ہے۔ اپلوڈ کر دیں۔
مسند ابی یعلی الموصلی اردو آ چکی ہے۔۔۔۔
مسند ابی یعلی الموصلئ اردو
جناب عالی!
وہ کئی بار کہ چکے ہیں کہ وہ ان شاء اللہ اپلوڈ کر دیں گے. اسلۓ صبر رکھیں پیارے بھائی
 
Top