• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحیح ابن خزیمہ کا اردو ترجمہ

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
اسلام علیکم، مجھے پتہ چلا ہے کہ صحیح ابن حبان کے دو نئے اردو ترجمے چھپے ہیں۔ ایک شیخ البانی کی تحقیق کے ساتھ اور دوسرا انصار السنہ سے فاروق رفیع کی تحقیق کے ساتھ۔ اسے ضرور اپلوڈ کر دیں۔
جزاک اللہ خیرا
 

حامد ثناٰء

مبتدی
شمولیت
ستمبر 25، 2013
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
9
شیخ انس نضر صاحب-گزارش ہے کہ آپ نے کچھ عرصہ قبل بنیادی دینی علم کے حصول کے سلسلے میں ایک سوال کا جواب دیا تھا-مجھے لنک مل نہیں رہا- برائے مہربانی مدد فرمائیں-
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
معاف کیجئے مجھ سےغلطی ہو گئی۔ یہ دو ترجمے دراصل صحیح ابن خزیمہ کے ہوئے ہیں نہ کہ ابن حبان کہ!
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
اسلام علیکم، مجھے پتہ چلا ہے کہ صحیح ابن حبان کے دو نئے اردو ترجمے چھپے ہیں۔ ایک شیخ البانی کی تحقیق کے ساتھ اور دوسرا انصار السنہ سے فاروق رفیع کی تحقیق کے ساتھ۔ اسے ضرور اپلوڈ کر دیں۔
جزاک اللہ خیرا
معاف کیجئے مجھ سےغلطی ہو گئی۔ یہ دو ترجمے دراصل صحیح ابن خزیمہ کے ہوئے ہیں نہ کہ ابن حبان کہ!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کتاب: صحیح ابن خزیمہ۔۔ مترجم: محمد اجمل۔۔تحقیق: علامہ ناصر الدین البانی۔۔تخریج: نصیر احمد کاشف۔۔فوائد: محمد فاروق رفیع۔۔ نظر ثانی: ڈاکٹر حافظ محمد شہباز حسن۔۔ مکتبہ: انصار السنۃ لاہور
چار جلدوں پر مشتمل یہ کتاب اسکیننگ کے مراحل میں ہے۔ ان شاءاللہ ترجیحاً اپلوڈ کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شاکر بھائی! آپ کا دیا گیا لنک متروک ہوچکا ہے،اس میں سوائے ایرر نمبر 404 کے کچھ نہیں ہے۔۔۔۔ابتسامہ!
نئے لنکس حاضر خدمت ہیں!
صحیح ابن خزیمہ جلد 1
صحیح ابن خزیمہ جلد 2
صحیح ابن خزیمہ جلد 3
صحیح ابن خزیمہ جلد 4
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
اب صحیح ابن حبان کا انتظار ہے۔
 
Top