الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اسلام علیکم، مجھے پتہ چلا ہے کہ صحیح ابن حبان کے دو نئے اردو ترجمے چھپے ہیں۔ ایک شیخ البانی کی تحقیق کے ساتھ اور دوسرا انصار السنہ سے فاروق رفیع کی تحقیق کے ساتھ۔ اسے ضرور اپلوڈ کر دیں۔
جزاک اللہ خیرا
شیخ انس نضر صاحب-گزارش ہے کہ آپ نے کچھ عرصہ قبل بنیادی دینی علم کے حصول کے سلسلے میں ایک سوال کا جواب دیا تھا-مجھے لنک مل نہیں رہا- برائے مہربانی مدد فرمائیں-
اسلام علیکم، مجھے پتہ چلا ہے کہ صحیح ابن حبان کے دو نئے اردو ترجمے چھپے ہیں۔ ایک شیخ البانی کی تحقیق کے ساتھ اور دوسرا انصار السنہ سے فاروق رفیع کی تحقیق کے ساتھ۔ اسے ضرور اپلوڈ کر دیں۔
جزاک اللہ خیرا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کتاب: صحیح ابن خزیمہ۔۔ مترجم: محمد اجمل۔۔تحقیق: علامہ ناصر الدین البانی۔۔تخریج: نصیر احمد کاشف۔۔فوائد: محمد فاروق رفیع۔۔ نظر ثانی: ڈاکٹر حافظ محمد شہباز حسن۔۔ مکتبہ: انصار السنۃ لاہور
چار جلدوں پر مشتمل یہ کتاب اسکیننگ کے مراحل میں ہے۔ ان شاءاللہ ترجیحاً اپلوڈ کرنے کی کوشش کی جائے گی۔