شیخ انس نضر صاحب-گزارش ہے کہ آپ نے کچھ عرصہ قبل بنیادی دینی علم کے حصول کے سلسلے میں ایک سوال کا جواب دیا تھا-مجھے لنک مل نہیں رہا- برائے مہربانی مدد فرمائیں-
اسلام علیکم، مجھے پتہ چلا ہے کہ صحیح ابن حبان کے دو نئے اردو ترجمے چھپے ہیں۔ ایک شیخ البانی کی تحقیق کے ساتھ اور دوسرا انصار السنہ سے فاروق رفیع کی تحقیق کے ساتھ۔ اسے ضرور اپلوڈ کر دیں۔
جزاک اللہ خیرا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہمعاف کیجئے مجھ سےغلطی ہو گئی۔ یہ دو ترجمے دراصل صحیح ابن خزیمہ کے ہوئے ہیں نہ کہ ابن حبان کہ!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!