• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحیح اسلامی عقیدہ (فہم دین کارڈز 01)

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,607
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
نام کتاب
صحیح اسلامی عقیدہ
مصنف
حافظ عبد الحکیم فیصل آبادی
ناشر
مرکز الہدیٰ گوجرانوالہ
Title Page --- Sahih-Islami-Aqeedah-01.jpg

تبصرہ

اصلاح معاشرہ کے پیش نظر مختصر و مستند حوالہ جات سے مزین مختلف موضوعات پر مفید کتابچے(کارڈز) مرتب کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے ہر کارڈ 10 صفحات پر مشتمل ہے۔ وہ تقریبا 15؍ کارڈر(کتابچے) مرتب کر چکے ہیں اور مزید مختلف موضوعات پر مرتب کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔ ان کتابچوں پر جید علماء کی ٹیم کی بالخصوص فضیلۃ الشیخ ابو نعمان بشیر احمد حفظہ اللہ (شیخ الحدیث مرکز علوم اسلامیہ۔ستیانہ بنگلہ فیصل آباد) ،فضیلۃ الشیخ ابو انس مختار المدنی حفظہ اللہ (فاضل مدینہ یونیورسٹی) کی نظر ثانی سے ان کی افادیت دو چند ہو گئی ہے۔ فاضل مرتب تبلیغ دین کے جذبہ سرشار ہیں اپنی مدد آپ کے تحت ہزاروں کی تعداد میں کارڈز کو حسنِ طباعت سے آراستہ کر کے قارئین تک پہنچا چکے ہیں ۔ مولانا عبد الحکیم صاحب نے تمام کارڈز کی پی ڈی ایف فائلز ادارہ محدث کو مہیا کی ہیں تاکہ افادۂ عام کے لیے اسے کتاب و سنت پر پبلش کیا جائے۔ موصوف نے کارڈز کے علاوہ ’’ فہم دین کورس ‘‘، نماز کے اختلافی مسائل اور ان کا حل‘‘ اور ’’بنیادی اسلامی نصاب سوالاً جواباً ‘‘ کے نام سے کتب بھی مرتب کی ہیں ۔(م۔ا)
لنک کتاب
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,607
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
عناوین صفحہ نمبر
عقیدہ توحید 2
توحید ربوبیت 2
توحید الوہیت 2
توحید اسماء و صفات 2
توحید کی اہمیت 2
عبادت کا معنی و مفہوم 3
اسلام کے ارکان 4
لا الہ الا اللہ کا معنی و مفہوم 7
نفاق 9
 
Top