محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
جزاک اللہ خیراجزاکم اللہ خیر۱ ارسلان بھائی۔
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں!
بھائی جان یہاں محدث فورم پر ’عام‘ کوئی بھی رکن نہیں اور آپ جیسا کثیر الپوسٹ بندہ تو عام ہو ہی نہیں سکتا۔ انتظامیہ تو فقط خدمت کے لئے ہے۔