الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
صحیح بخاری اردو اور انگریزی ترجمے کےساتھ مع تشکیل - کتاب الوحی ١
السلام علیکم ۔بھائيو ميں صحيح بخاري کا ترجمہ اردو اور انگريزي ميں سلسلہ وار شروع کر رہا ہوں۔ يہ پہلی کتاب، کتاب الوحی ہے? اس ميں عربی عبارت تشکيل کے ساتھ اور بغير تشکيل کے بھی موجود ہے? اميد ہے آپ کو يہ سلسلہ پسند آئے گا؟
جی عبدالجبار بھائی یہ پہلی کتاب کتاب الوحی 43 صفحات پر مشتمل ہے ۔ کل میں یہاں سارے صفحات پوسٹ کر رہا تھا لیکن ابھی 10 صفحات ہی پوسٹ کیے تھے کہ میرا انٹر نیٹ کونیکشن ڈاؤن ہو گیا ۔ ابھی باقی صفحات میں اگلے پوسٹ میں ڈال دوں گا۔
یہ کتاب کتابی شکل میں موجود ہے اور اس کو میں بلاگ پر آن لائن ہونیکوڈ میں ڈال رہا ہوں تاکہ لوگوں کو سرچ میں آسانی رہے۔ اس کے لیے میں نے یہ بلاگ بنایا ہے Online Sahih Bukhari In English And Urdu
یہ کتاب آپ اس لنک سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ Download
یہ کتاب کتابی شکل میں موجود ہے اور اس کو میں بلاگ پر آن لائن ہونیکوڈ میں ڈال رہا ہوں تاکہ لوگوں کو سرچ میں آسانی رہے۔ اس کے لیے میں نے یہ بلاگ بنایا ہے