الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میں نے کہیں پڑھا ہے کہ اہل حدیث حضرات صحیحن کی احادیث کو تو صحیح مانتے ہیں لیکن ان احادیث کے بعض راویوں کو ضعیف بھی مانتے ہیں (حوالہ ڈھونڈنا پڑے گا ابھی یاد نہیں ) کیا کوئی بھائی بتا سکے گا کہ حقیقت کیا ہے lovelyalltime محمد ارسلان
میں نے کہیں پڑھا ہے کہ اہل حدیث حضرات صحیحن کی احادیث کو تو صحیح مانتے ہیں لیکن ان احادیث کے بعض راویوں کو ضعیف بھی مانتے ہیں (حوالہ ڈھونڈنا پڑے گا ابھی یاد نہیں )
چلیں میں حوالہ ڈھونڈتا ہوں لیکن آپ کیا کہتے ہیں کہ صحیح مسلم و صحیح بخاری میں کوئی ضعیف راوی ہے یا نہیں (واضح رہے کہ میں احادیث کی صحت سے متعلق نہیں پوچھ رہا ہوں بلکہ میرا سوال صحیحین کے راویوں سے متعلق ہے ) ۔