کنعان بھائی آپ کی باتیں ہمیشہ ہی تعجب سے بھر پور ہوتی ہیںالسلام علیکم
کیا آپ نے کبھی ان سے پوچھا کہ انہیں اس پر کیسے علم ہوا کہ ١ سے ١٦ تک ان کا سلسلہ جو مل رہا ھے اس میں تاریخیں درج نہیں۔ ١ اس کا ریکارڈ کن کے پاس ہوتا تھا، ٢ کیا یہ الہامی کیفت سے معلوم ہوا ٣ یا کوئی یا کسی علم سے۔ یہ پوچھ کر ضرور بتائیں، ہو سکے تو اپنی رائے سے جواب نہ دیں۔
والسلام
اتنا بڑا لطیفہ ۔۔۔۔!ہماری سند سب سے چھوٹی ہے۔ ہم وجادۃََ سیدھا امام بخاری سے روایت کرتے ہیں! اسے کہتے ہیں سب سے عالی اسناد (ابتسامہ)۔
لیکن آپکو وجادہ ثابت کرنے کے لیے امام بخاری کے ہاتھ کا مخطوط بھی تو ڈھونڈنا پڑے گا!!!ہماری سند سب سے چھوٹی ہے۔ ہم وجادۃََ سیدھا امام بخاری سے روایت کرتے ہیں! اسے کہتے ہیں سب سے عالی اسناد (ابتسامہ)۔
بخاری نہیں تو ناسخ یا شارح ہی سہی! ابتسامہلیکن آپکو وجادہ ثابت کرنے کے لیے امام بخاری کے ہاتھ کا مخطوط بھی تو ڈھونڈنا پڑے گا!!!
ابتسامہ!
اختصار علوم الحدیث ص 70-85اتنا بڑا لطیفہ ۔۔۔۔!
مسکراہٹ ۔
میرے خیال میں اب آپ کی ذمہ داری بنتی ہے کہ فورم پر وجادۃ کے بارے میں اردو زبان میں کچھ ضرور لکھیں تاکہ عام اراکین ’’ وجادۃ ‘‘ کی حقیقت سے آگاہ ہو سکیں ۔
نا سخ یا شارح سے لے کر امام بخاری تک جب پہنچیں گے تو تعداد گن لینا ۔بخاری نہیں تو ناسخ یا شارح ہی سہی! ابتسامہ
اللہ تعالی شیخ رفیق طاہر صاحب کی حفاظت کرے اور اُن کو جلداپنے گھر واپس لے کر آئے۔آمین