• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحیح بخاری تک ہماری سند !!!!

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
السلام علیکم



کیا آپ نے کبھی ان سے پوچھا کہ انہیں اس پر کیسے علم ہوا کہ ١ سے ١٦ تک ان کا سلسلہ جو مل رہا ھے اس میں تاریخیں درج نہیں۔ ١ اس کا ریکارڈ کن کے پاس ہوتا تھا، ٢ کیا یہ الہامی کیفت سے معلوم ہوا ٣ یا کوئی یا کسی علم سے۔ یہ پوچھ کر ضرور بتائیں، ہو سکے تو اپنی رائے سے جواب نہ دیں۔

والسلام
کنعان بھائی آپ کی باتیں ہمیشہ ہی تعجب سے بھر پور ہوتی ہیں
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
ہماری سند سب سے چھوٹی ہے۔ ہم وجادۃََ سیدھا امام بخاری سے روایت کرتے ہیں! اسے کہتے ہیں سب سے عالی اسناد (ابتسامہ)۔
اتنا بڑا لطیفہ ۔۔۔۔!
مسکراہٹ ۔
میرے خیال میں اب آپ کی ذمہ داری بنتی ہے کہ فورم پر وجادۃ کے بارے میں اردو زبان میں کچھ ضرور لکھیں تاکہ عام اراکین ’’ وجادۃ ‘‘ کی حقیقت سے آگاہ ہو سکیں ۔
 

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,982
پوائنٹ
323
ہماری سند سب سے چھوٹی ہے۔ ہم وجادۃََ سیدھا امام بخاری سے روایت کرتے ہیں! اسے کہتے ہیں سب سے عالی اسناد (ابتسامہ)۔
لیکن آپکو وجادہ ثابت کرنے کے لیے امام بخاری کے ہاتھ کا مخطوط بھی تو ڈھونڈنا پڑے گا!!!
ابتسامہ!
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
اتنا بڑا لطیفہ ۔۔۔۔!
مسکراہٹ ۔
میرے خیال میں اب آپ کی ذمہ داری بنتی ہے کہ فورم پر وجادۃ کے بارے میں اردو زبان میں کچھ ضرور لکھیں تاکہ عام اراکین ’’ وجادۃ ‘‘ کی حقیقت سے آگاہ ہو سکیں ۔
اختصار علوم الحدیث ص 70-85
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
جزاک اللہ شیخ
http://www.ahlulhdeeth.com/
یہ سایٹ نہیں کھل رہی ہے
اللہ تعالی شیخ رفیق طاہر صاحب کی حفاظت کرے اور اُن کو جلداپنے گھر واپس لے کر آئے۔آمین
یہ سائٹ شیخ صاحب کی ہے اور اُن کے لاپتہ ہونے کے بعدشائد فنی وجوہات کی بناء پر بند پڑی ہے۔
 
Top