• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحیح بخاری کا مطالعہ اور فتنہ انکار حدیث

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
جزاک اللہ ابوبکر بھائی
پھر ہم آپ سے اس بات کی توقع کرسکتے ہیں کہ آپ ہمیں یہ مقالہ پی ڈی ایف اور یونیکوڈ فارمیٹ میں افضل بھائی سے لاکر دیں گے اور ہم ان شاءاللہ کتاب وسنت پر اپلوڈ کریں گے۔اب ابوبکر بھائی آپ کی ذمہ داری ہے کہ جوں ہی مقالہ فائنل ہو آپ ہمیں یہ مقالہ ضرور فراہم کریں گے۔انشاءاللہ
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
السلام علیکم،
الحدیث حضرو کا شمارہ پڑھ رہا تھا کہ ایک کتاب کے بارے میں علم ہوا۔ سوچا یہاں فرمائشی پروگرام تو چل ہی رہا ہے تو اپنی فرمائش بھی پیش کر دی جائے:
منکرین حدیث مختلف ہتھکنڈوں اور افتراءات کے ذریعے سے صحیح احادیث کا انکار کرتے ہیں۔ اسی سلسلے میں شبیر احمد میرٹھی (ایک منکرِ حدیث) نے ’صحیح بخاری کا مطالعہ: بخاری کی کچھ کمزور احادیث کی تحقیق و تنقید‘ کے نام سے ایک کتاب لکھی ہے، جو دو جلدوں میں ساڑھے چھ سو سے زیادہ صفحات پر چھپی ہے۔ اس کتاب میں اسماء الرجال کی کتابوں سے کتربیونت اور کذب و افتراء کے ذریعے سے بہت سے ثقہ راویوں پر جرح کی گئی ہے تاکہ صحیح بخاری کی احادیث کو ضعیف قرار دیا جا سکے۔ محترم حافظ ابو یحیٰ نورپوری حفظہ اللہ نے ’صحیح بخاری کا مطالعہ اور فتنہ انکار حدیث‘ (حصہ اول) کے نام سے اس کتاب کا بہترین اور مدلل جواب لکھا ہے۔ جزاہ اللہ خیراً
کتاب ملنے کا پتا: کتاب سرائے، الحمد مارکیٹ، اردو بازار ، لاہور
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شاکر بھائی الحمدللہ یہ کتاب ہماری لائبریری میں بھی شامل ہوچکی ہے۔
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
بھائی جان میرے پاس تو یہ لنکس کام ہی نہیں کررہے. "معذرت آپ کا مطلوبہ صفحہ موجود نہیں" کا میسج آرہا ہے
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
مسئلہ یہ ہے کہ تدوین کی آپشن نہیں ہے، پوسٹ کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ لنک صحیح ہے یا نہیں ، جبکہ جہاں سے لنک اسی صفحہ سے کاپی کیا ہے جہاں یہ کتاب ظاہر ہو رہی ہے۔
اس لنک کو چیک کیجئے۔
صحیح بخاری کا مطالعہ اور فتنہ انکار حدیث
 
Top