تبريز بن أبرار
رکن
- شمولیت
- اکتوبر 16، 2016
- پیغامات
- 51
- ری ایکشن اسکور
- 11
- پوائنٹ
- 46
و علیکم السلاممحترم علماء کرام
السلام علیکم
میرا سوال یہ ہے کہ میں نے ایک کتاب "مذہبی داستانیں اور ان کی حقیت " پڑھی ہے ۔ اس میں علامہ حبیب الرحمٰن کاندھلوی صاحب نے کہا ہے کہ بخاری پر بھی جرح ہے۔ اور امام بخاری کا کتاب مکمل کر نے سے پہلے انتقال ہوگیا تھا ۔ ان کا کچھ کام ادھورا تھا جسے ان کے شاگردوں نے اس میں شامل کردیا۔ ان کا یہ دعوی کہاں تک درست ہے ۔؟