- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,588
- ری ایکشن اسکور
- 6,779
- پوائنٹ
- 1,207
بَابٌ: اَلدُّنُوُّ مِنَ السُّتْرَةِ
(نمازی کا) ''سترہ'' کے قریب کھڑا ہونا
(260) عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كَانَ بَيْنَ مُصَلَّى رَسُولِ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم وَبَيْنَ الْجِدَارِ مَمَرُّ الشَّاةِ(نمازی کا) ''سترہ'' کے قریب کھڑا ہونا
سیدنا سہل بن سعد الساعدی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جس جگہ نماز کے لیے کھڑے ہوتے تھے، اس میں اور قبلہ کی دیوار میں اتنی جگہ رہتی کہ ایک بکری نکل جائے۔