• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صدقات وزکوٰۃ رمضان ہی کے ساتھ خاص نہیں!

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
صدقات وزکوٰۃ رمضان ہی کے ساتھ خاص نہیں!


سوال:
کیا صدقات و زکوٰۃ رمضان ہی کے ساتھ مخصوص ہیں؟

جواب:
صدقات وزکوۃ ماہ رمضان ہی کے ساتھ خاص نہیں ہیں بلکہ یہ ہر وقت مستحب اور مشروع قرار دئیے گئے ہیں۔ زکوٰۃ انسان پر اس وقت واجب ہو جاتی ہے جب اس کے مال پر ایک سال مکمل ہو گیا ہو، سال مکمل ہوتے ہی اسے فوراً زکوٰۃ ادا کرنی چاہیے، الا یہ کہ رمضان قریب ہو، مثلاً: شعبان میں سال پورا ہوگیا ہو تو اس صورت میں رمضان کا انتظار کرنے میں کوئی حرج نہیں ... مزید پڑھنے کےلیے ’’محدث فتویٰ‘‘وزٹ کیجیئے!

نوٹ:
محدث میڈیا پراجیکٹس کی اپ ڈیٹس، کتابیں، سوالات کے جوابات، مضامین، ویڈیوز، شمارہ جات، آیات واحادیث کے گرافکس اور دیگر مستند دینی واصلاحی پوسٹس حاصل کرنے کےلیے کوئی سا ایک گروپ جوائن کیجیے!

گروپ: 01
گروپ: 02

محدث میڈیا
 
Top