مظفر اکبر
مبتدی
- شمولیت
- مارچ 20، 2017
- پیغامات
- 16
- ری ایکشن اسکور
- 5
- پوائنٹ
- 24
لَا تَجْلِسُوْا مَعَ کُلِّ عَالِمٍ اِلَا عَالِماً یَدْعُوْکُمْ مِنْ خَمْسٍ اِلَی خَمْسٍ:مِنَ الشَّکِّ اِلَی الْیَقِیْنِ وَمِنَ الْعَدَاوَۃِ اِلَی النَّصِیْحَۃِ وَمِنَ الْکِبْرِ اِلَی التَّوَاضُعِ وَمِنَ الرِّثَاءِ اِلَی الْاِخْلَاصِ وَمِنَ الرَّغْبَۃِ اِلَی الزُّھْدِ
ترجمہ
ہر عالم کے پاس مت بیٹھو،صرف اس عالم کے پاس بیٹھوجو پانچ چیزوں سے پانچ چیزوں کی طرف بلائے،شک سے یقین کی طرف ،دشمنی سے خیر خواہی کی طرف،تکبر سس تواضع کی طرف،ریاکاری سے اخلاص کی طرف،دنیا کی رغبت سے بے رغبتی کی طرف۔
موضوع(منگڑت) امام شوکانیؒ ،امام سیوطیؒ اور امام ابن جوزی نے اسے موضوع قرار دیا ہے(الفوائد المجموع(ص:278)
اللآلی المصنوعۃ(194/1)
الموضوعات(257/1)
طالب دعا۔مظفر اکبر وانی سلفی