• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صرف ملالہ کا ملال اورماتم کیوں؟

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436

صرف ملالہ کا ملال اورماتم کیوں؟



امریکہ ایک ایسا ملک ہے جس کی دوستی اچھی اور نہ دشمنی اچھی ہے ۔ا مریکہ نہ صرف ہم سے زیادہ ہماری کمزوریوں ،مجبوریوں اور خامیوں کو سمجھتا ہے بلکہ




وہ ان سے بھر پور فائدہ بھی اٹھاتا ہے ۔ وہ چال چلتا ہے اور ہم باآسانی اس کےجال میں پھنس جاتے ہیں ۔ ملالہ یوسف زئی کو دہشت گردی نہیں ایک گہری او رگھناونی سازش کا نشانہ بنایا گیا ۔ اس پر ہونیوالے حملے کے حوالے سے بی بی سی نے مبینہ طالبان کی طرف سے ذمہ داری قبول کرنے کی خبر دی اور ہم نے مان لی،کیونکہ ہم اپنا کان نہیں دیکھتے اور کتے کے پیچھے بھاگ کھڑے ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔










 
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
السلام علیکم۔

ماتم ہر اس سوچ کا کہ جو ملالہ کے غیر شرعی قتل اور میڈیا کے بغض میں تحریک ظالمان پاکستان کے اس کالے کرتوت کو یکسر نظر انداز کر کے سمجھ رہیں ہیں کہ ہم نے حق صداقت ادا کر دیا
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
سب نے آج کا اخبار تو ضرور دیکھا ہو گاجس میں ملالہ کی ہسپتال سے لی گئی ایک تصویر ہے
سب نے دیکھا ملالہ کے ماتھے پر کسی قسم کے زخم کا کو ئی چھوٹا سا نشان بھی نہیں اور پہلے والی تصاویروں میں اس کے ماتھے پر ایک پٹی تھی جبکہ کہا یہ جاتا تھا کے اس کے سر میں گولی لگی تو حیرت ہے آج کے دور کی ترقی کی ٣ دن میں گولی کا نشان تک غائب ہو گیا .........ہے نا کمال کی بات
 
شمولیت
اکتوبر 08، 2012
پیغامات
74
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
32
السلام علیکم۔

ماتم ہر اس سوچ کا کہ جو ملالہ کے غیر شرعی قتل اور میڈیا کے بغض میں تحریک ظالمان پاکستان کے اس کالے کرتوت کو یکسر نظر انداز کر کے سمجھ رہیں ہیں کہ ہم نے حق صداقت ادا کر دیا
محترم عبدل صاحب آپ غیر ضروری سوچ کے ساتھ ماتم شروع کردیتے ہیں۔
سرے سے یہ بحث ہے ہی نہیں کہ طالبان کا یہ عمل شرعی ہے یا غیر شرعی؟ ملالہ کا قتل جائز ہے یا ناجائز؟ کیونکہ طالبان کے فعل سے کسی کو نہ کوئی لینا دینا ہے اور نہ ہی بحث کیونکہ پہلی دفعہ ایسا نہیں ہورہا دس سال سے کاروائیاں ہورہی ہیں۔
سوال جو زیر بحث ہے وہ ہے صرف ملالہ ہی کیوں؟
دراصل اس سوال نے امریکہ اور اس کے زرخرید کالے غلاموں کی ساری تدبیروں کو الٹ دیا ہے۔ لہذا وہ بڑی شدت کے ساتھ اس سوال کو پاکستانی سوچ سے کھرچ کر نکالنا چاہتے ہیں۔
اس لئے بار بار انگریز کے کالے غلام ملالہ پر حملے کو شرعی یا غیر شرعی جیسی فضول بحث کو اچھالنا چاہتے ہیں۔ اور اپنے چہرے پر لگی کالک کو مٹانا چاہتے ہیں۔ لیکن میرے رب نے کافروں اور ان کے حواریوں کی ساری تدبیروں کو الٹ دیا ہے، اللہ اکبر
وَقَدْ مَكَرُ‌وا۟ مَكْرَ‌هُمْ وَعِندَ ٱللَّهِ مَكْرُ‌هُمْ وَإِن كَانَ مَكْرُ‌هُمْ لِتَزُولَ مِنْهُ ٱلْجِبَالُ ﴿٤٦﴾۔۔۔سورۃ ابراھیم۔۔۔
ترجمہ: اور انہوں نے (بڑی بڑی) تدبیریں کیں اور ان کی (سب) تدبیریں اللہ کے ہاں (لکھی ہوئی) ہیں گو وہ تدبیریں ایسی (غضب کی) تھیں کہ ان سے پہاڑ بھی ٹل جائیں۔
 
Top