ساجد تاج
فعال رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 7,174
- ری ایکشن اسکور
- 4,517
- پوائنٹ
- 604
صفر کا مہینہ منحوس نہیں ہوتا
صفر کا مہینہ شروع ہوتے ہی ہمارے ہاں کہا جاتا ہے کہ اس مہینے میں شادی نہ کی جائے ،
کوئی نیا کاروبار شروع نہیں کیا جائے،
سفر سے پرہیز کیا جائے اس کا آخری بُدھ کا دن منحوس ترین ہوتا ہے وغیرہ وغیرہ وغیرہ
یہ سب دورِ جاہلیت کی باتیں ہیں، صفر کے مہینے غزوات بھی ہوئیں، اور دیگر اہم امور بھی سر انجام دیئے گئے ، یہاں تک کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجرت بھی صفر کے مہینے میں کی ہے۔
آپ ﷺ نے فرمایا:۔
"صفر کے مہینے میں کوئی نحوست یا بدشگونی نہیں ہے"
صحیح بخاری : حدیث نمبر 5757