عبدالرحمن حنفی
مبتدی
- شمولیت
- اپریل 15، 2017
- پیغامات
- 194
- ری ایکشن اسکور
- 2
- پوائنٹ
- 23
امام کے پیچھے دو صفیں تھیں۔ پہلی صف کے درمیان میں سے کسی کا وضوء ٹوٹ گیا۔
جس کا وضوء ٹوٹا وہ کس طرح نکلے؟
آجکل کی مساجد میں محراب کی دیوار ہی امام کا سترہ ہوتی ہے اس صورت میں؟جہاں سے اسے آسانی ہو، مگر امام اور سترے کے درمیان سے نہ گذرے، کیونکہ امام کا سترہ ہی مقتدیوں کا سترہ ہے!