• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صف کے پیچھے اکیلے نماز پڑھنا

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
294
پوائنٹ
165
اگر آپ پورے صفحات کو ملاحظہ کریگے تو مجھے نہی لگتا کے اس کے بعد بھی کچھ اعتراضات کی حاجت رہ جاتی ہے۔
اور اپکے کیے ہوے سوال کا ذکر بھی اخری دو صفہ پر ہے۔
آخری صفحہ لگانا آپ سے رہ گیا ہے۔
 
مقبول احمد سلفی

سینئر رکن
شمولیت
نومبر 30، 2013
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
470
پوائنٹ
209

اس میں جو دلیل دی گئی ہے مسلم شریف کی یہ الگ مسئلہ ہے ، اس حدیث میں جو صورت بیان کی گئی ہے وہ یہ ہے کہ جابررضی اللہ عنہ کو نبی ﷺ کے دائیں جانب کھڑا ہونا چاہئے تھا وہ بائیں جانب کھڑے ہوئے اس وجہ سے آپ نے انہیں گھماکر دائیں جانب کیا(ظاہر سی بات ہے آگے سے تو گمایا نہیں جائے گا)پھر ایک دوسرے صحابی آئے انہیں حسب سہولت یاتوامام کو آگے کرنا تھا یا مقتدی کو پیچھے کرنا تھا مگر انہوں نے ایسا نہیں کیا ، ان سے بھی غلطی ہوئی اس وجہ سے نبی ﷺ نے دونوں کو ہاتھ سے پیچھے کیایعنی مقتدی کی صف بنائی۔ یہ مسئلہ متفقہ ہے ، اس کی میں نے بھی وضاحت کی ہے مگر اس حدیث سے قیاس کرتے ہوئےکہنا کہ جو بعد میں آیا اس حال میں کہ اگلی صف مکمل ہوگئی تھی تو وہ اگلی صف سے کسی کو کھیچ لے صحیح نہیں ہے ۔ امام اور ایک مقتدی جب نماز پڑھ رہے ہیں اور تیسرا آدمی نماز میں شامل ہو تو وہ امام کے ساتھ والے مقتدی کو پیچھے کھیچ سکتا ہے کیونکہ اس صورت میں خلل کی کوئی بات ہی نہیں مگر جو صف مکمل ہو اس میں سے آدمی کھیچنا اولا اس کی صریح دلیل ہی نہیں ملتی ثانیا اس صف میں خلا پیدا ہوتا ہے اور نماز میں صفوں کو ملانے کا ذکر ہے ۔ثالثاصف بندی سے متعلق کئی احادیث کی مخالفت لازم آتی ہے ۔ائمہ ثلاثہ بھی عذر کے ساتھ اس کے قائل ہیں ۔
امیج میں دوسری بات یہ کہی گئی ہے کہ اگر پیچھے آنے والا شخص کسی بناپر اگلی صف سے کسی نمازی کو کھیچنا نہیں چاہتا یا کسی وجہ سے کھیچ نہیں پاتا تو اس وقت تک انتظار کرے جب تک کوئی مزید نمازی نہ آجائے ۔ یہ مسئلہ بھی حدیث کے خلاف ہے ، نمازی جس وقت مسجد میں جائے اور امام کو جس حالت میں پائے بغیرتاخیر امام کی متابعت کرے ۔
خلاصہ یہی ہے کہ نہ نمازی کو اگلی صف سے کھیچے اور نہ ہی مزید کسی کے آنے کا انتظار کرے وہ اگلی صف میں شامل ہونے کی کوشش کرے ، اگر ممکن نہ ہو تو اکیلے پیچھے کھڑا ہوجائے ۔
 
شمولیت
اکتوبر 16، 2016
پیغامات
51
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
46

السلام عليكم
يہ جتنے اعتراضات اور شبھات آپنے پیش کیے ان سارے کی وضاحت اور ازالہ پہلے سے شیخ ابو یحیی کے مضمون مے موجود ہے۔ آپنے مھز ان باتو کو دہرایا ہی ہے۔
رہی بات صحیح مسلم کے حدیث کی تو دیگر علماء کرام جیسے حافظ زبیر علی زئی و غیر عنہ نے بھی اس حدیث سے یہی استدلال کیا ہے
اور واحد یہ حدیث نہی بلکہ اس کے ساتھ ساتھ دو ثقہ کبیر تابعی اور ایک صغیر تابعی کی صریح دلیل بھی پیش کی ہے مہز قیاس نہی۔
بلکہ آپنے جو عذر کا قیاس کیا ہے اسکے موافقت خیر القرون مے نہ سرف یہ کہ نہی پائی جاتی بلکہ اللہ کے رسول صل اللہ علیہ و سلم کے صریح قول اور نہی کے خلاف ہے۔
مے اس مثالہ مے بحث نہی کرنا چاھتا آپنے اپنا موقف پیش کیا ہے اور ہمنے اپنا تو لوگو کو دونوی موقف پڈہ کر کہد فیصلہ کرنے دے کے کونسا موقف راجح ہے۔

و ما علینا الا البلاغ۔
اسلام علیکم
 
مقبول احمد سلفی

سینئر رکن
شمولیت
نومبر 30، 2013
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
470
پوائنٹ
209
آپ نے اگلی صف سے کھینچنے سے متعلق کہا تھا کہ صف میں خلا ہوجائے گا جس کی ممانعت ہے اس لئے یہ صحیح نہیں۔
میں آپ سے پوچھتا ہوں کہ اگر صف میں موجود کسی کا وضوء ٹوٹ جائے تو وہ کیا کرے ؟
وہ جاکروضو کرے گا۔ اس سے خلا پہ استدلال کرنا درست نہیں ہوگا۔ ضرورت پڑجائے تو نماز بھی توڑی جاسکتی ہے مثلا گاؤں میں آگ لگ جائے ۔
 
مقبول احمد سلفی

سینئر رکن
شمولیت
نومبر 30، 2013
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
470
پوائنٹ
209
السلام عليكم
يہ جتنے اعتراضات اور شبھات آپنے پیش کیے ان سارے کی وضاحت اور ازالہ پہلے سے شیخ ابو یحیی کے مضمون مے موجود ہے۔ آپنے مھز ان باتو کو دہرایا ہی ہے۔
رہی بات صحیح مسلم کے حدیث کی تو دیگر علماء کرام جیسے حافظ زبیر علی زئی و غیر عنہ نے بھی اس حدیث سے یہی استدلال کیا ہے
اور واحد یہ حدیث نہی بلکہ اس کے ساتھ ساتھ دو ثقہ کبیر تابعی اور ایک صغیر تابعی کی صریح دلیل بھی پیش کی ہے مہز قیاس نہی۔
بلکہ آپنے جو عذر کا قیاس کیا ہے اسکے موافقت خیر القرون مے نہ سرف یہ کہ نہی پائی جاتی بلکہ اللہ کے رسول صل اللہ علیہ و سلم کے صریح قول اور نہی کے خلاف ہے۔
مے اس مثالہ مے بحث نہی کرنا چاھتا آپنے اپنا موقف پیش کیا ہے اور ہمنے اپنا تو لوگو کو دونوی موقف پڈہ کر کہد فیصلہ کرنے دے کے کونسا موقف راجح ہے۔

و ما علینا الا البلاغ۔
اسلام علیکم
اصل میں آپ کا اپنا مضمون ہوتا تو علمی پہلؤوں پر مزید بات ہوتی مگر یہ مضمون دوسرے کا ہے آپ نے بس امیج لگادیاہے اور اسی حوالہ دے رہے ہیں ۔ یہاں پہ اپنا موقف پیش کرنا چاہئے تاکہ آپ علمی بحث میں حصہ لے سکیں ۔
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
294
پوائنٹ
165
وہ جاکروضو کرے گا۔ اس سے خلا پہ استدلال کرنا درست نہیں ہوگا۔ ضرورت پڑجائے تو نماز بھی توڑی جاسکتی ہے مثلا گاؤں میں آگ لگ جائے ۔
صاف ظاہر ہے وہ وضوء تو کرے گا ہی مگر جہاں سے وہ نکلا ہے وہاں تو خلا آگیا۔
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
294
پوائنٹ
165
ذخیرہ احادیث سے مراجعت سے چند ایک باتیں ظاہر ہو رہی ہیں۔
نمبر ایک یہ کہ نماز نہ ہونے کی بات اس وقت ہوگی جب پہلی صف میں گنجائش کے باوجود اکیلا پیچھے کھڑا ہو۔
نمبر دو یہ کہ اگر اگلی صف پوری ہوچکی ہے تو اس سے ایک آدمی کو پیچھے کھینچ لے اور اس صف میں موجود لوگ کھسک کر خلا کو پر کر لیں۔
نمبر تین یہ کہ اگلی صف پوری ہونے پر پچھلی صف میں اکیلے کی نماز صحیح ہے۔
ان سب باتوں پر احادیث و آثار سے دلائل موجود ہیں۔
 
شمولیت
اکتوبر 16، 2016
پیغامات
51
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
46
آخری صفحہ لگانا آپ سے رہ گیا ہے۔
جزاک اللہ خیرا میرے بھائی!
صفہ 38 دو مرتبہ آگیا ہے۔
پر اگر آپ نیچے دیکہیگے تو صفہ 40 سے 49 تک موجود ہے۔
اسے کلک کرکے اوپن کرنا ہوگا
 
شمولیت
اکتوبر 16، 2016
پیغامات
51
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
46
ذخیرہ احادیث سے مراجعت سے چند ایک باتیں ظاہر ہو رہی ہیں۔
نمبر ایک یہ کہ نماز نہ ہونے کی بات اس وقت ہوگی جب پہلی صف میں گنجائش کے باوجود اکیلا پیچھے کھڑا ہو۔
نمبر دو یہ کہ اگر اگلی صف پوری ہوچکی ہے تو اس سے ایک آدمی کو پیچھے کھینچ لے اور اس صف میں موجود لوگ کھسک کر خلا کو پر کر لیں۔
نمبر تین یہ کہ اگلی صف پوری ہونے پر پچھلی صف میں اکیلے کی نماز صحیح ہے۔
ان سب باتوں پر احادیث و آثار سے دلائل موجود ہیں۔

السلام عليكم ورحمت الله و بركاته
لمید کرتا ہو بھائی بخیر ہوگے۔
آپنے پہلا اور تیسرا نکتہ جو لکہا ہے، یہ کونسے احادیث سے ثابت ہو رہے ہے؟

آپنے جن آثار اور دلائل کا ذکر کیا ہے ھمے بہی اسکی راہنمائی کرے؟
 
Top