• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صلٰوۃ الرسول تخریج شدہ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ

شمولیت
مارچ 28، 2011
پیغامات
26
ری ایکشن اسکور
81
پوائنٹ
58
السلام علیکم
مولانا صادق سیالکوٹی رحمہ اللہ کی کتاب صلٰوۃ الرسول کا وہ نسخہ درکار ہے جس کی تخریج شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ نے کی ہے
اگر نیٹ پر پہلے سے موجود ہے تو لنک عنایت فرمائیں
اگر نہیں تو کتاب وسنت کی ٹیم سے گذارش ہے اس کو اپلوڈ کرکے شکر گذار ہونے کا موقعہ دیں ۔

والسلام
 
شمولیت
جون 20، 2011
پیغامات
162
ری ایکشن اسکور
850
پوائنٹ
75
واعليكم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی جان ہماری ویب سائٹ پر یہ کتاب موجود ہے۔
[LINK=http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/8-ibadaat/94-salat-ul-rasool.html]صلوۃ الرسول[/LINK]
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
واعليكم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی جان ہماری ویب سائٹ پر یہ کتاب موجود ہے۔
[LINK=http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/8-ibadaat/94-salat-ul-rasool.html]صلوۃ الرسول[/LINK]
احمد بھائی، یہ شیخ زبیر حفظہ اللہ کی تخریج والا نسخہ نہیں ہے۔ بھائی کو تخریج والا ایڈیشن چاہئے۔ آزاد اور ابو تراب بھائی ازراہ کرم دیکھیں کہ آیا یہ نسخہ نیٹ پر دستیاب ہے؟ احمد بھائی، آپ لائبریری میں ذرا چیک کر لیں اس دوران۔
 
شمولیت
جون 20، 2011
پیغامات
162
ری ایکشن اسکور
850
پوائنٹ
75
احمد بھائی، یہ شیخ زبیر حفظہ اللہ کی تخریج والا نسخہ نہیں ہے۔ بھائی کو تخریج والا ایڈیشن چاہئے۔ آزاد اور ابو تراب بھائی ازراہ کرم دیکھیں کہ آیا یہ نسخہ نیٹ پر دستیاب ہے؟ احمد بھائی، آپ لائبریری میں ذرا چیک کر لیں اس دوران۔
ابو اصغر بھائی ہماري لائبریری میں کتاب موجود ہے انشاءاللہ جلد از جلد اپلوڈ کر دیں گے انشاء ۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
السلام علیکم
مولانا صادق سیالکوٹی رحمہ اللہ کی کتاب صلٰوۃ الرسول کا وہ نسخہ درکار ہے جس کی تخریج شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ نے کی ہے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عزیز بھائی مطلوب کتاب تو ویب پر اپلوڈ نہیں۔ لیکن سبیل الرسول پیش ہے
 
Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,597
پوائنٹ
139

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
بہت خوب !
محترم ان کتب کی فہرست تیار کر دیں جن سے استاد محترم شیخ زبیر علی زئی صاحب بری ہیں تاکہ تمام ساتھیوں کو معلوم ہو جائے ؟
 
Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,597
پوائنٹ
139
بہت خوب !
محترم ان کتب کی فہرست تیار کر دیں جن سے استاد محترم شیخ زبیر علی زئی صاحب بری ہیں تاکہ تمام ساتھیوں کو معلوم ہو جائے ؟
محترم ابن بشیر صاحب جس تھریڈ کا میں نے حوالہ دیا ہے اگر آپ نے اس کو پڑھا ہوتا تو یہ بچکانہ سوال کرنے کی ضرورت پیش نہ آتی !!
اور اس تھریڈ میں جو کچھ ہے وہ شیخ زبیر صاحب کے اپنے قلم سے لکھا گیا ہے،اور اس میں جو شرائط بیان کی گئی ہیں ان کا مقصد ہی یہ کہ کسی کو لسٹ بنانے کی زحمت نہ کرنی پڑے!
ذرا اس تھریڈ کا مطالعہ کریں آپ کو علم ہو جائے کا آپ کی لکھی ہوئی کتاب"شرعی احکام کا انسائیکلوپیڈیا " بھی اس میعار پر پورا نہیں اترتی ۔۔۔جسے شیخ کی تعلیق کے بغیر آپ نے چھاپ رکھا ہے !!!
 
Top