• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ضرورت ای میل ایڈریس برائے شمارہ جات

شمولیت
نومبر 14، 2018
پیغامات
305
ری ایکشن اسکور
48
پوائنٹ
79
السلام علیکم،کسی بھائی کے پاس سلفی رسائل وجرائد کے ای میل ایڈریس ہوں تو برائے مہربانی بھیج دے۔
 
شمولیت
اگست 01، 2019
پیغامات
29
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
40
*وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه*
ہفت روزہ الاعتصام لاہور کا آن لائن انتطام ہونا چاہیے
 

AbuHishaam

رکن
شمولیت
نومبر 01، 2015
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
45
السلام علیکم،کسی بھائی کے پاس سلفی رسائل وجرائد کے ای میل ایڈریس ہوں تو برائے مہربانی بھیج دے۔
وعلیکم السلام، یہ کام آپ بھی یوٹیوب سے سیکھ کر سرانجام دے سکتے ہیں لیکن آپ کا وقت بہت لگ جائے گا اور آپ کے اہم اور بہت زیادہ ضروری کام ادھورے رہ جائیں گے، میں ایک ڈیجیٹل مارکٹنگ کا طالب علم ہونے کے ناطے آب کو یہ سروس مہیا کر سکتا ہوں کسی بھی فیلڈ کے ملکی یا غیر ملکی اداروں کے ایمیلز (قانونی اور شرعی طریقے سے ان کے سوشل میڈیا اکاونٹس/ویب سائٹ/گوگل سرچ کے ذریعے) آپ کی ضرورت کے مطابق تلاش کرکے دے سکتا ہوں، آپ مجھ سے رابطہ کرسکتے ہیں
 
Top