ہمیں اپنے مدرسہ دارالعلم و الحکمہ کے لئے ایک بہترین آواز والا قاری چاھئے جو حفظ القرآن میں اچھا تجربہ رکھتا ہو اور اس کی بیوی بھی قاریہ ہو عالمہ ہو دونوں میاں بیوی کو رہائش کے ساتھ پچیس ہزار روپیہ ماہانہ دیا جائے گا رابطہ کے لئے
0321-4102079
0333-8293438
ہمارے مدرسے میں ترجمہ کے ساتھ حفظ کروایا جاتا ہے اس لئے قاری صاحب میں یہ اہلیت ہونی چاھئے کہ وہ ترجمہ بھی پڑھا سکے اور حفظ کی کلاس اکٹھی نہیں پڑھائی جاتی بلکہ مختلف فصول میں پڑھایا جاتا ہے

Last edited: