- شمولیت
- مارچ 07، 2012
- پیغامات
- 679
- ری ایکشن اسکور
- 743
- پوائنٹ
- 301
ضرورت کمپیوٹرز برائے لیب جامعہ لاہور الاسلامیہ، لاہور
تمام احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ جامعہ لاہور الاسلامیہ(91۔بابر بلاک نیوگارڈن ٹاؤن، لاہور) میں طلباء کو کمپیوٹر کی مفت تعلیم دی جاتی ہے تاکہ وہ دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ دنیاوی تعلیم سے مزین ہو کر عصر حاضر کے چیلنجز سے بخوبی عہدہ برا ہو سکیں۔
اس مقصد کے لئے ادارے میں ایک کمپیوٹر لیب موجود ہے جو ایک عرصے سے طلباء کے زیر استعمال ہے۔ لیکن اس لیب میں پرانے کمپیوٹر ہیں، جن میں سے اکثر تو P4 ہیں جبکہ دو Core 2 due ہیں اور LCDکی جگہ مانیٹر ہی لگے ہوئے ہیں۔ وقت کے ساتھ ساتھ اب اس لیب کو اپ گریڈ کرنے کی شدید ضرورت محسوس ہو رہی تھی۔ چنانچہ ذمہ داران نے فیصلہ کیا ہے تمام کمپیوٹرز کو اپ گریڈ کر دیا جائے اور پرانے کمپیوٹرز کی جگہ Core i3 یا Core i5 لگائے جائیں اور تمام مانیٹرز کی جگہ ایل سی ڈیز لگا دی جائیں۔ لیب کی اپگریڈیشن کا خرچ تقریبا ایک لاکھ(100,000) روپےہے۔(یاد رہے کہ یہ کمپیوٹرز جامعہ لاہور الاسلامیہ کی لیب کے لئے ہیں۔ )
احباب سے گزارش ہے کہ وہ بھر پور تعاون فرما کر صدقہ جاریہ میں اپنا حصہ ڈالیں۔جزاکم اللہ خیرا احسن الجزاء
رابطہ کے لئے ان نمبرز پر کال کریں
03464422005
03334556436
اور تعاون بھیجنے کے لئے یہ اکاؤنٹ استعمال کریں۔
Title : Muhammad Mustafa rasikh
Bank alfalah model Town branch, lahore
0137-1004362142
Bank alfalah model Town branch, lahore
0137-1004362142