• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ضروری التماس دعا مغفرت

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ​

ضروری التماس دعا مغفرت

محترم ساتھیو، میرے ماموں حکیم صادق انیس رحمہ اللہ کا آج مورخہ 28 دسمبر 2014 کو علالت کے بعد انتقال ہوگیا.

انا للہ وانا الیہ راجعون

آپ سے التماس ہے انکے لیے ضرور دعا کریں اور صدق دل سے "اللھم اغفر له ورحمه" ضرور کہ دیں. جزاک الله خیرا.

اللہ میرے آپ کے اور تمام مسلمانوں کے گناہوں کو معاف فرماۓ اور ہمیں قبر کے عذاب سے محفوظ رکھے اور آخرت میں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرماۓ، اللہ مجھے اور آپ کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھے اور اپنے دین کو صحابہ اور سلف الصالحین کے منہج پر صحیح اور حسن روایت کی روشنی میں اٹھانے، عمل کرنے اور پھیلانے کے توفیق عطا فرماۓ، اور گمراہی اور بدعات سے دور رکھے، آمین، اللھم آمین.​
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

آمین یا رب العالمین
 

عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللھم اغفرلہ ورحمہ​
 

گنہگار

مبتدی
شمولیت
اگست 09، 2014
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
39
پوائنٹ
24
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللھم اغفرلہ ورحمہ
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
اللہ تعالٰی آب کے ”ماموں “ کی مغفرت فرما کے ”جنت الفردوس“میں داخلہ ”نصیب“فرمائے ، آمین یا رب العالمین !
 
شمولیت
دسمبر 25، 2014
پیغامات
31
ری ایکشن اسکور
19
پوائنٹ
13
جزاک اللہ خیرا، اللہ عزوجل آپ سب احباب کی دعاؤں کو میرے ماموں کے حق میں اور آپ کے اپنے حق میں نیک عمل کے طور پر قبول فرمائے، آمین
 
Top