بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ضروری التماس دعا مغفرت
محترم ساتھیو، میرے ماموں حکیم صادق انیس رحمہ اللہ کا آج مورخہ 28 دسمبر 2014 کو علالت کے بعد انتقال ہوگیا.
انا للہ وانا الیہ راجعون
آپ سے التماس ہے انکے لیے ضرور دعا کریں اور صدق دل سے "اللھم اغفر له ورحمه" ضرور کہ دیں. جزاک الله خیرا.
اللہ میرے آپ کے اور تمام مسلمانوں کے گناہوں کو معاف فرماۓ اور ہمیں قبر کے عذاب سے محفوظ رکھے اور آخرت میں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرماۓ، اللہ مجھے اور آپ کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھے اور اپنے دین کو صحابہ اور سلف الصالحین کے منہج پر صحیح اور حسن روایت کی روشنی میں اٹھانے، عمل کرنے اور پھیلانے کے توفیق عطا فرماۓ، اور گمراہی اور بدعات سے دور رکھے، آمین، اللھم آمین.