• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ضعیف احادیث کا ٹیلیگرام چینل ( telegram channel)

شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
آجکل یہ ساکس 5 والی پراکسی کام نہیں کر رہی، اس کی کیا وجہ ہے۔ اسکے علاوہ کوئ اور پراکسی جو ٹیلی گرام کی اپنی ہو اور اسی کے اندر چلے
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
آجکل یہ ساکس 5 والی پراکسی کام نہیں کر رہی، اس کی کیا وجہ ہے۔ اسکے علاوہ کوئ اور پراکسی جو ٹیلی گرام کی اپنی ہو اور اسی کے اندر چلے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شیخ محترم!
میری معلومات کے مطابق اس کی اپنی پراکسی کوئی نہیں ہے۔ بہرحال ایک طریقہ یہ بھی ہے:
ٹیلیگرام کو پہلے ان انسٹال کر دیں۔ پھر Turbo VPN انسٹال کریں۔ پھر ٹیلیگرام دوبارہ ڈاون لوڈ کریں۔ اُمید ہے کام بن جائے گا۔ ان شاء اللہ۔
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شیخ محترم!
میری معلومات کے مطابق اس کی اپنی پراکسی کوئی نہیں ہے۔ بہرحال ایک طریقہ یہ بھی ہے:
ٹیلیگرام کو پہلے ان انسٹال کر دیں۔ پھر Turbo VPN انسٹال کریں۔ پھر ٹیلیگرام دوبارہ ڈاون لوڈ کریں۔ اُمید ہے کام بن جائے گا۔ ان شاء اللہ۔
ٹربو وی پی این تو پہلے سے ہی زیر استعمال ہے۔ مگر جب یہ ساکس 5 کیا تھا تو ٹیلی گرام ہر وقت جڑا رہتا تھا۔ الگ سے کوئ پراکسی نہیں کرنا پڑتی تھی مگر آجکل کام نہیں کر رہا۔ خیر ٹربو وی پی این تو استعمال ہو رہا ہے۔ جزاکم اللہ خیرا
اوپر آپ نے اک پاک چیٹ ایپ کا ذکر کیا ہے، یہ بھی ٹیلی گرام کو کونیکٹ کرتی ہے؟
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
ٹربو وی پی این تو پہلے سے ہی زیر استعمال ہے۔ مگر جب یہ ساکس 5 کیا تھا تو ٹیلی گرام ہر وقت جڑا رہتا تھا۔ الگ سے کوئ پراکسی نہیں کرنا پڑتی تھی مگر آجکل کام نہیں کر رہا۔ خیر ٹربو وی پی این تو استعمال ہو رہا ہے۔ جزاکم اللہ خیرا
اوپر آپ نے اک پاک چیٹ ایپ کا ذکر کیا ہے، یہ بھی ٹیلی گرام کو کونیکٹ کرتی ہے؟
پاک چیٹ کسی نے ان آفیشلی بنایا تھا یہ بھی بیک ہینڈ پر وی پی این ہی تھا۔ لیکن کچھ عرصہ پہلے اس نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا تو پھر ہم نے بھی اسے چھوڑ دیا۔۔ابتسامہ
 
Top