- شمولیت
- مارچ 03، 2011
- پیغامات
- 4,178
- ری ایکشن اسکور
- 15,346
- پوائنٹ
- 800
http://www.kitabosunnat.com/forum/موضوع-ومنکر-روایات-46/علامہ-محمد-ناصر-الدین-البانی-ؒاور-ضعیف-احادیث-7473/جزاک اللہ خیرا شیخ
ہم نے چند لوگوں سےسنا ہے کہ ضعیف حدیثوں کو فضائل میں بیان کیا جاسکتا ہے اور ان کو فضائل جانتے ہوئے عمل کرنے میں کوئی قباحت نہیں ، پتا نہیں ان کے پاس اس کی کیا دلیل ہے، کیا سلف و متقدمین سے ایسے اقوال ملتے ہیں جس میں انہوں نے وضاحت کی ہو کہ ضعیف حدیث احکام میں حجت ہے اور نہ فضائل میں
بارک اللہ فیکم